Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشت گردی عدالت جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کی 27 جون تک عبوری ضمانت منظور
انسداد دہشتگری عدالت نے پولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سے روک دیا
عدالت نے علیمہ خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی
انسداد دہشتگری عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا
چیرمین تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے ایڈوکیٹ رانا مدثر کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی
پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد کیا ہے گرفتاری کا خدشہ ہے ۔ موقف
شامل تفتیش ہو کر اپنا موقف پیش کرنا ہے عدالت عبوری ضمانت منظور کرے ۔ استدعا
https://twitter.com/x/status/1668162613547597824
https://twitter.com/x/status/1668156791102775296

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/oTLjSfc.jpg