Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پولیس اہلکاروں کی جانب سے زنجیر بناکر علیمہ خان کو اڈیالہ جیل جانے سے روکنے کی کوشش۔۔ علیمہ خان کو روکنے کیلئے لیڈی پولیس کی مدد طلب کرلی۔۔ "آپ کو مریم نواز نے بھیجا ہے؟ آپ توہین عدالت کررہے ہیں"- علیمہ خان۔۔"جی ایسا ہی ہےا"- پولیس اہلکار کا جواب
اڈیالہ جانے والے راستے پر تعینات پولیس علیمہ خان سمیت خان صاحب کی دیگر بہنوں اور وکلا کو ایک بار پھر توہین عدالت کرتے ہوئے اڈیالہ جیل جانے سے زبردستی روک رہی ہے۔ کون ہے وہ جس کے احکامات عدلیہ سے بھی زیادہ اہم ہیں؟ جن کو بجا لاتے پولیس ایک بار پھر توہین عدالت کی مرتکب ہورہی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1917153576561819835
علیمہ خان کی گاڑی کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے سے روک دیا گیا
اڈیالہ جیل میں آج عمران سے ملاقات کا دن رستوں میں ٹرک لگا دئے گئے
https://twitter.com/x/status/1917149652668887261 https://twitter.com/x/status/1917149351022899486 https://twitter.com/x/status/1917148640075735337 https://twitter.com/x/status/1917148941310714218
اڈیالہ جیل جانیوالے راستوں میں پولیس میں رکاوٹیں اور ٹرک کھڑے ہونے کی وجہ سے عمران خان کی بہنیں پیدل اڈیالہ جیل کی جانب روانہ۔۔
https://twitter.com/x/status/1917151804896469305
Last edited: