Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علیمہ خان اور باقی بہنیں اڈیالہ جیل کی جانب پیدل روانہ
https://twitter.com/x/status/1914619652119970235 https://twitter.com/x/status/1914611903835385938
ہمیں ڈیڑھ کلومیٹر دور پولیس نے ناکہ لگا کر روکا ہے یہ اڈیالہ کی پولیس ہی نہیں ہے اتنی دور روکنے کا مقصد ہے بہانا بنانا کہ جیل ملنے آیا ہی کوئی نہیں ہمیں جس پولیس نے روکا ہے اس کا جیل سے کوئی تعلق نہیں ۔
علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1914620496064225637
عمران خان کو آئسولیٹ کر رہے ہیں۔عمران خان کو بلکل انہوں نے کو قیدے تنہائی میں ڈال دیا ہے۔ ساری ملاقاتیں بند کردی ہیں۔علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1914619526919983319
میں کہہ رہی ہوں باقی دو بہنوں کو اجازت دے دیں، فکر نہ کریں جب عمران خان مسیج دے گا تو ان کی ذہن مجھ سے زیادہ تیز ہیں۔ انہیں سب یاد رہتا ہے علیمہ خان کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1914618439139807598

Last edited: