عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق تشویشناک اطلاعات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بشری بی بی سے بنی گالہ سب جیل میں ملاقات ہوئی،ان کی صحت ٹھیک نہیں،بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں،مشعل یوسفزئی

بشری بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں،آئین پاکستان ہمیں آواز اٹھانے کا حق دیتا ہے،عمران خان آخری سانس تک قوم کے ساتھ ہیں ،نعیم پنجھوتہ

بشریٰ بی بی کو جب پہلے دن بنی گالہ منتقل کیا گیا تو انکا روزہ تھا، افطاری میں جو ان کو کھانا دیا گیا اس میں کوئی ایسڈ تھا جس کی وجہ سے انکے منہ میں چھالے بنے اور طبیعت خراب ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔

پہلے دن جب بنی گالہ آئی تو میرا روزہ تھا اور افطاری میں مجھے مرچیں دی اُن مرچوں میں زہر تھا۔ پھر جب نماز پڑھی تو ناک اور آنکھوں سے پانی نکل رہا تھا ۔ اُس کے بعد کھانے میں ابلے ہوئے چاول دیئے۔۔

https://twitter.com/x/status/1760604638225842492
https://twitter.com/x/status/1760606772300017962
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پنکی جادوگرنی کا چلہ الٹا پڑگیا۔ جادوگرنی کے دونوں پاؤں سیدھے ہوگئے۔ بنی گالہ میں تشویش کی لہر۔۔۔
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
پنکی جادوگرنی کا چلہ الٹا پڑگیا۔ جادوگرنی کے دونوں پاؤں سیدھے ہوگئے۔ بنی گالہ میں تشویش کی لہر۔۔۔
Ohda jaadu chalda hunda tay Meryam da khulli phuddi verga moon bandh ho chukya hunda 😉
 

Back
Top