عمران خان کیلئے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں، رؤف حسن

1raufhasshjsjnsjdkjd.png

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے بڑا دعوی کردیا, اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں۔

رؤف حسن نے کہا ’’بانی پی ٹی آئی ڈیل کر کے 10 دن میں باہر آ سکتے تھے، ان کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں,رؤف حسن نے کہا بانی پی ٹی آئی کے پاس پہلے 10 دن میں آفر تھی جب وہ اٹک جیل میں تھے، لیکن وہ کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے اسی لیے جیل میں ہیں۔

انھوں نے کہا بانی پی ٹی آئی نے جس دن کال دے دی سب لوگ باہر ہوں گے، پاکستان تحریک انصاف عوام کی جماعت ہے، عوام کہتے ہیں دفتروں میں کیوں بیٹھے ہو باہر نکلو، عوام کہتے ہیں کسی قسم کا سمجھوتہ کیا تو معاف نہیں کریں گے۔ترجمان پی ٹی آئی کا رہنماؤں کے منظر عام پر آنے کے حوالے سے بتایا کہ مراد سعید کے علاوہ بانی پی ٹی آئی نے سب رہنماؤں کو سامنے آنے کا کہا، حماد اظہر سامنے آ گئے ہیں، میاں اسلم بھی جلد سامنے آ جائیں گے، مراد سعید سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے ابھی کچھ نہیں کہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1795362353493504295
اپنے اوپر ہونے والے حملے کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ 7 دن ہو گئے، کسی نے رابطہ نہیں کیا، اب تک 4 لوگوں کی جیوفینسنگ نہیں ہو سکی، 9 مئی کے بعد 24 گھنٹوں میں 10 ہزار لوگوں کی جیوفینسنگ کی گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہیں اس کے باوجود ملزمان نہیں پکڑے گئے، ایف آئی آر تو درج ہو گئی لیکن ہماری لیگل ٹیم چاہتی ہے کہ دہشت گردی کی دفعہ شامل ہو۔

وفاق کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے رؤف حسن نے کہا ’’پہلے دن سے ہماری پالیسی تھی کہ وفاق کے ساتھ فنکشنل ریلیشن رکھنے ہیں، علی امین گنڈاپور نے بطور وزیر اعلیٰ وفاقی حکومت کے ساتھ ریلیشن رکھے ہیں، لیکن وفاق کی جانب سے ردعمل انتہائی غیر مناسب تھا، وفاق صوبے کو فنڈز فراہم نہیں کر رہا، تعیناتیوں کی سفارش پر بھی عمل نہیں کیا گیا، بجلی کے معاملے پر بھی وفاق خیبر پختونخوا کو سنجیدہ نہیں لے رہا تھا، وفاق کو بھی سوچنا چاہیے کہ اس نے اکائیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1795323421250982309
انھوں نے کہا بانی پی ٹی آئی پر مزید کیس بنانے کی پوری کوششیں کی جا رہی ہیں، یوم تکبیر کی چھٹی کا مقصد یہ ہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر مزید کیسز بنائے جائیں، شاہ محمود قریشی پر جو مزید 8 کیسز بنا دیے گئے ہیں یہ اس کا واضح ثبوت ہے، لیکن ہمیں پورا یقین ہے کہ 2024 میں بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آ جائیں گے۔

آج حالات مختلف ہیں ایمرجنسی لگائیں گے تو ملک کا نقصان ہوگا، نفرتیں بہت ہیں ایسی غلطیاں نہ کریں جس سے ملک کو نقصان ہو۔رؤف حسن کا کہنا تھا کہ ن لیگ، پیپل زپارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ بات نہیں ہوگی، چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس کریں گے تو ان پارٹیوں سے بھی بات ہو سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1795139639419752516
https://twitter.com/x/status/1795388185339416861
https://twitter.com/x/status/1795106650442871221
https://twitter.com/x/status/1795340541112324358
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار یہ کھسروں سے کٹ کھادا مجوسی سارا قافیہ ردیف الٹا پلٹا کر رہا ہے -- انگل تو امپائر اٹھاتا ہے -- اب خان صاب نے اٹھانی ہے ؟؟
بعد میں منور خان جیسے عمرانیوں نے کہنا ہے کہ خان صاب نے تو ناک چوہا نکالنے کے لئے انگل اٹھائی تھی - منیرے نے ہمیں خام خواہ میں کٹ دیا

Munawarkhan
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

بوٹوں والے کھسرے لکھا کر گنج گانڈو
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1795527245068669401
Imagine arguing with people who have this intellect level.
Patwaris are the real scum of the earth.
No doubt life of a common man has only gone worse since Nawaz Sharif got govt.

یار یہ کھسروں سے کٹ کھادا مجوسی سارا قافیہ ردیف الٹا پلٹا کر رہا ہے -- انگل تو امپائر اٹھاتا ہے -- اب خان صاب نے اٹھانی ہے ؟؟
بعد میں منور خان جیسے عمرانیوں نے کہنا ہے کہ خان صاب نے تو ناک چوہا نکالنے کے لئے انگل اٹھائی تھی - منیرے نے ہمیں خام خواہ میں کٹ دیا

Munawarkhan
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1795527245068669401
Imagine arguing with people who have this intellect level.
Patwaris are the real scum of the earth.
No doubt life of a common man has only gone worse since Nawaz Sharif got govt.
ہاں یار یہ بات تو ہے ☹️

لیکن یہ آئڈیا کیسا ہے ؟ -- خان صاب کی انگل اٹھنے پر اگر تم لوگوں کو دوبارہ دربڑ کٹ لگ گئی تو پٹواریوں سے تم بحثنا کہ خان صاب نے تو ناک سے چوہا نکالنے کے لئے انگل اٹھائی تھی

giphy.webp
 
Back
Top