Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان دنیا کا واحد لیڈر ہے جس کو ہرانے کے لیے آئین میں ترامیم کی جارہی ہیں، یعنی آئین بدلا جارہا ہے۔مان لیا کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ملکر اقتدار حاصل کیا،مان لیا کہ مخصوص نشستوں اور آرٹیکل 63 اے کے فیصلے غلط تھے، مگر ایسا بھی کیا کہ سپریم کورٹ کی ساخت ہی تبدیل کرنا پڑی، مقصد صرف عمران خان کو شکست دینا ہے "۔پارس جہانزیب
https://twitter.com/x/status/1940803085548638701
https://twitter.com/x/status/1940803085548638701