عمران خان کو گالیاں نکالنے پر وکلاء کا پارہ ہائی، خاور مانیکا کے عدالت سے باہر آنے پر ایک وکیل نے مکا مار کر زمین پر گرا دیا
کمرہ عدالت میں خاور مانیکا کے عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ، گالیاں، بدتمیزی، بددعائیں، زانی جیسے الفاظ کا استعمال، خواتین کے شیم شیم کے نعرے، خاور مانیکا کو پانی کی بوتلیں دے ماریں، تھپڑ مارے،جج اٹھ کر کمرہ عدالت سے چلے گئے اور کہا، ان کے بیان کے بعد جو فیصلہ آیا متنازع ہوجائیگا۔۔۔!!!