
پاک آرمی کے سابق جنرل فیض نے کہا کہ عمران خان پر گولی ڈرانے کے لئے چلائی گئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سابق جرنیل پاک آرمی جنرل فیض نے کہا کہ بات کی جائے تو مسئلہ کا حل نکلتا ہے اگر آپ بات ہی نہیں کریں گے یا بات کرنا ہی نہیں چاہتے تو مسئلے کا حل کیسے نکلے گا۔
انہوں نے میزبان سے کہا کہ آپ میٹنگ کریں میں دونوں کے درمیان بات کروانے کے لیے تیار ہوں۔ دونوں طرف دونوں طرف ہے آگ برابر ہے اور ان میں سے کوئی بھی بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہوگا۔ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں ہم ہی سب کچھ ہیں مگر قوم تو اس بات کو نہیں مانتی۔
انہوں نے کہا اگر دیکھنا ہے تو ماضی کو دیکھے پتہ چل جائے گا کہ کون کتنے پانی میں ہے۔ ایک طرف دیکھ لیں وہ کہتا ہے میں عقل کل ہو اور دوسری طرف دیکھیے تین چار سال حکومت کی ہے لیکن کارکردگی کوئی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسمبلی نے اٹھا کر باہر پھینک دیا۔
https://twitter.com/x/status/1592540722259185667
آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان تو یہی کہتا ہے کہ وزیراعظم جس کو چاہے لگا سکتا ہے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ik1h111h.jpg