عمران خان کو پیش نہ کرنے پر وکیل سلمان صفدر جج ابوالحسنات پر برس پڑے۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے وکیل دلائل کے ساتھ ساتھ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی کلاس لیتے رہے

ہم کہتےرہےفردجرم عائد نہ کریں کہا جاتا تھا کہ حکم امتناع ہے تو دکھا دیں، کبھی کوئی کیس اتنی جلدی میں چلا ؟ کیس کو ہم پانچ ہفتوں میں مکمل کرنے کے لیے نکلے ہوئے تھے،سلمان صفدر

عمران خان اس عدالت میں کس سے خطرہ ہے؟ یہاں فیملی سے خطرہ ہے یا قانون کی پاسداری کرنے والے وکلاء سے خطرہ ہے؟ سلمان صفدر ایڈووکیٹ

" ہم جان پر کھیل کر عدالت میں پیش ہوتے رہے ہیں ، کیا عمران خان جیل میں محفوظ نہیں یا راستے میں کوئی خطرہ ہے تو بتا دیں ؟ جوڈیشل کمپلیکس کو مکمل طور پر بند کرکے بھی لایا جاسکتا ہے اس عدالت میں کس سے خطرہ ہے؟ یہاں فیملی سے خطرہ ہے یا قانون کی پاسداری کرنے والے وکلاء سے خطرہ ہے؟آپ کی بات نہیں مان رہے یا اسلام آباد ہائیکورٹ کی بات نہیں مان رہے تو کیا ہم سپریم کورٹ جائیں ؟ آپ کا حکم حتمی ہوتا ہے پھر آج کیا ہوا ہے؟ " سلمان صفدر ایڈووکیٹ

اگر سکیورٹی تھریٹ ہیں تو اس کیس پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی جائے ، جیل میں کیس نہیں چل سکتا تو یہاں بھی یہ چلانا نہیں چاہ رہے تو عمران خان، شاہ محمود قریشی کو ضمانت دے دی جائے ، سلمان صفدر کی استدعا

کیا جیل سپرٹنڈنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ خطرہ بہت ہے؟ ان کو کیا دلچسپی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ہی رکھنا ہے، سلمان صفدر

یہ خط کانفیڈینشل ہے عدالت میں سب کے سامنے نہ پڑھا جائے، ایف آئی اے پراسکیوٹر کا اعتراض

اس خط کے مطابق تو پھر اس کیس کی تاریخ نہ رکھیں ، جیل میں کیس چل نہیں سکتا اور اب یہاں بھی نہیں چل سکتا؟ یہ کیس پھر کہاں چلے گا؟ سلمان صفدر

اڈیالہ جیل رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ مختلف حساس اداروں اور پولیس رپورٹ کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کو لائف تھریٹس ہیں اس کے پیش نظر انکو پیش نہیں کیا جا سکتا، سلمان صفدر نے کہا جیل ٹرائل کو عدالت کلعدم قرار دے چکی ہے ہم گو کہتے رہے یہ ٹرائل نہ کریں یا پھر کدھر کرنا ہے اسکو طے کرلیں

ایک تو عدالت کے سامنے سائفر کیس ہے اور دوسرا ضمانت کی تین درخواستیں ہیں،وکیل سلمان صفدر
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Pracha one can clearly hear its a voice over but the dumb cult will believe u 🤣
Chup Madhar Chorr, Haramkhor.
Termite ki aulaad.
Salaa tu apney mulk ko deemak ki tarah kha raha hai.
season 3 termite GIF by Portlandia
 

Back
Top