عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلے درخواست دائر

14ecpkhsjhsnsjknsj.png

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدےسے ہٹانے اور پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دینےسے الیکشن کمیشن میں مختلف درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے10 اکتوبر کو سنے جانے والے کیسز کی فہرست جاری کردی ہے، فہرست میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کےعہدے سے ہٹانے، پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے سمیت پی ٹی آئی کے خلاف تین درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 10 اکتوبر کو سب سے پہلے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق محمد اعوان ثقلین کی درخواست پر ابتدائی سماعت ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1709121084283384107
جس کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے مبینہ طور پر غیر ملکی فنڈنگ لینے کے خلاف کارروائی کیلئے خالد محمود خان کی جانب سے دائر کردہ درخواست سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔

خالد محمود خان نے ہی الیکشن کمیشن میں عمران خان کا نام بطور چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے ریکارڈ سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت بھی 10 اکتوبر کو ہی ہوگی۔

اسی روز الیکشن کمیشن میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر کے کیس کی سماعت بھی ہوگی۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...main ye baat yaqeen k saath keh sakta hoon ki Pakistan ab wapas wahan nahi ja sakta jahan Imran Khan sahan say pehley huaa karta tha.
Ab tabdeel ho chuka hai Pakistan,jis roz Topi walon ko pakar awaam par zara dheeli pari......
Awaam jaisa pakistan chahtey hain bann ja,ay ga.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
مادر چودوں

عمران پارٹی عہدوں کا محتاج نہیں ہے

وہ جہاں کھڑا ہو جائے گا لائن وہیں سے شروع ہوگی۔۔

تُم حرامیوں کے پاس اُس کو مارنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔۔

اور اُس کے بعد وہ دونوں جہانوں میں کامیاب ہو جائے گا۔۔
 

Back
Top