عمران خان کو واپس لے کر آئیں گے،مونس الہی کا اعلان

monsi1h1h1.jpg


عمران خان کو واپس لے کر آئیں گے !!چوہدری مونس الہی کا اعلان۔۔ حمزہ شہباز کو "ککڑی" کہہ کر طنز

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیا اور گورنر پنجاب کو آج رات ہی ان سے حلف لینے کا حکم دیا جس کے بعد پرویز الٰہی نے صدر پاکستان عارف علوی نے وزارت اعلیٰ کا حلف لے لیا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مونس الٰہی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ککڑی گئی۔ نہ ککڑی کا ابا نہ ککڑی کی باجی اسے بچا سکی۔
https://twitter.com/x/status/1551965219131383808
اپنے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے اور انشاءاللہ عمران خان کو دوبارہ وزارت اعظمیٰ کرسی پہ واپس لے کر آئیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1552138258859032578
واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کےبعد مونس الٰہی اور حسین الٰہی نے عمران خان سے ملاقات کی
https://twitter.com/x/status/1551970816715284483
ملاقات کے دوران عمران خان نے مونس الٰہی کو پرویز الٰہی کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کی۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zahor Elahi family mein Monis Elahi hi zaheen banda lag raha ha.Shujaat ki aulad danger hi sabat howai jo awam ka mode nahi dekh sakay..$$ ke lia Sharefo.Zardari ke pechay lag gey.apna damagh istamal nahi kar sakay..Shujaat k batay ko used kar ke Cheemay dalal ne asal paisa kamaya..
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
Zahor Elahi family mein Monis Elahi hi zaheen banda lag raha ha.Shujaat ki aulad danger hi sabat howai jo awam ka mode nahi dekh sakay..$$ ke lia Sharefo.Zardari ke pechay lag gey.apna damagh istamal nahi kar sakay..Shujaat k batay ko used kar ke Cheemay dalal ne asal paisa kamaya..
Chaudhries ki family mein asal samjhdaar banda Chaudhry Wajahat ka baita Hussain Elahi hai
 

free_man

MPA (400+ posts)
ساری زندگی کوئلوںکی دلالی میں گزری ہے ۔ اپنی دس سیٹیں تحریک انصاف کی بھیک ہیں مگر عمران کے لے کے آئیں گے۔ انتظار اس بات کا ہے کہ آپ کتنے دنوں بعد عمران کی پشت پر چھرا مارتےہیں
 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
To be honest, we will have to see how these chaudhries behave now. It's hard to trust anyone now. Hopefully they don't join 'koi reh to nahi gya' list.
 

Back
Top