عمران خان کو مکمل تنہا کر دیا گیا ہے! اس سے واحد چیز جو ثابت ہوتی ہے، وہ ہے عمران کا خوف۔ وہ جب کسی جلسے، کسی تحریک کی کال دیتے ہیں، بزدل دشمن ان تک رسائی بند کر دیتا ہے۔ بادشاہی اور خدائی کے دعوے کرنے والا، اور اتنا کمزور! ان ہتھکنڈوں سے گزشتہ دو برس میں یہ قوم قابو نہیں آئی، لیکن اس کو جھکانے کا خواب دیکھنے والے پستی کی اتھاہ گہرائیوں میں جا گرے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1936100274319368353 جس نے تمام پریشر مسترد کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا اور فلسطین کی آواز بنا، اُس عمران خان کو رہا کرو، اُس کی آواز دبانا بند کرو، پھر اُس کا مؤقف سننے کا حوصلہ پیدا کرو۔ پوچھنا یہ تھا: پاک بھارت جنگ میں اِس سسٹم 420 کے بنیفیشری نواز شریف نے مودی کے خلاف کتنے ٹویٹس کئے؟
https://twitter.com/x/status/1936115910408126506 آپ ہمارے لیڈر کو جیل میں ڈالیں، سختیاں کریں ہمارے لوگوں کو اٹھائیں، اغوا کریں، پرچے دیں، سارا کچھ کریں - الیکشن لوٹیں - سپریم کورٹ ایک ایسی عدالت بنا کر بٹھائیں جو حکومتی ججز بیٹھے ہوں کہ یہ مخصوص نشستیں کسی اور کو دینی ہے تو یہ ساری چیزیں کر رہے ہوں گے تو لوگ بولیں گے آپ کے خلاف
https://twitter.com/x/status/1936122033156366556 https://twitter.com/x/status/1936129109710549071

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/WWhmJ0zq/Aleema-Khan-3.jpg
Last edited by a moderator: