عمران خان کو عدالت میں پیش نہیں کرسکتے،اڈیالہ جیل حکام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کمرہ عدالت پہنچ گئے
سائفر کیس کی سماعت شروع ، عمران خان شاہ محمود قریشی کو پیش نہیں کیا گیا
ہمیں امید تھی کہ عمران خان کو پیش کریں گے لیکن ابھی تک نہیں کیا گیا، وکیل سلمان صفدر
عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس پیش نہیں کر سکتے، اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں رپورٹ پیش کر دی
عمران خان کو سنجیدہ نوعیت کے سیکیورٹی خدشات ہیں،جوڈیشل کمپلیکس پیش نہیں کر سکتے، اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں رپورٹ پیش کر دی
https://twitter.com/x/status/1729350523508166747
خط آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت پیش نہیں کیا جاسکتا،سکیورٹی صورتحال اور سخت سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے انڈر ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔ خط
جیل حکام کا عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار، خفیہ رپورٹ عدالت میں پیش کردی

جیل حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پیش نہیں کرسکتے،عدالت

بتایا گیا کہ عمران خان کو سنجیدہ نوعیت کے سیکورٹی خدشات ہیں ، رپورٹ
مختلف حساس اداروں اور پولیس رپورٹ کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کو لائف تھریٹس ہیں ، اڈیالہ جیل رپورٹ
عمران خان کی تینوں بہنیں آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت پہنچ گئیں تھوڑی دیر بعد سماعت ہو گی لیکن عمران خان کو پیش کئے جانے کا امکان نہیں ہے

https://twitter.com/x/status/1729349032227516432
سائفر کیس میں ایف ائی اے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور نے عمران خان کی عدالت پیشی کو ضروری قرار دے دیا میڈیا سے اہم گفتگو ، " عمران خان کو پیش کیا جانا ضروری ہے اب یہ پہلے مرحلے سے کیس شروع ہونا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عدالت پیشی ضروری ہے جیل ٹرائل کا تعلق سیکیورٹی کی وجہ سے تھا یہ ہائیکورٹ فیصلے کے بعد پہلی سماعت ہے یہ جج پر منحصر کرتا ہے ویڈیو لنک پر ہو سکتا ہے جج مناسب فیصلہ کر سکتے ہیں کہ کیسے کیس چلایا جائے ضابطہ فوجداری میں ملزم کو پیش کیا جانا ضروری ہے فرد جرم عائد کرنے اور کیس آگے بڑھانے کے لیے ملزم کا پیش کرنا ضروری ہے "
https://twitter.com/x/status/1729349015664243195
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Adalat ka hukm........nahi.
Balki
Asim Chuskee ka hukm chalta hai.
Awaam ney apni Fauj ko taqat di, phir ye Fauji apni awaam ki hi maarney lagey.
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
F_7AwAQbMAA_77j


This is the reason a leader rules the hearts and minds of the nation.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
F_7AwAQbMAA_77j


This is the reason a leader rules the hearts and minds of the nation.
اگر یہ وجہ ہوتی تو تحریک انصاف اپنی قومی اور صوبائی حکومتیں ہونے کے باوجود پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے تقریبا سارے ضمنی الیکشن نہ ہارتی - تحریک انصاف کے اپنے آخری دور میں یہ حالت تھی کہ کوئی مظبوط امیدوار تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں تھا - یہ تھی کارکردگی کی مقبولیت - یہ الگ بات ہے کہ فوج مخالف اور امریکہ مخالف بیانئے ہٹ ہو گئے ، سابقہ حکومت کو فوری مہنگائی کرنی پڑی جس سے خان دوبارہ پاپولر ہو گیا اور اب بھی ہے
 

Back
Top