عمران خان کو سزا کے بعد کامران خان مارشل لاء کو دعوت دے رہے ہیں؟

kamrhahasiaha.jpg

عمران خان کی گرفتاری کے بعد کامران خان کا آرمی چیف کے نام خصوصی پیغام۔ جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے عمران خان سے آزاد پاکستان، آپکو پاکستان کی قیادت کرنی ہوگی، آپ لیڈ کریں، قوم آپ کے پیچھے چلے گی۔

اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان کا کہنا تھا کہ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مخاطب ہوں جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے

انکا کہناتھا کہ عمران خان سیاست سے آزاد پاکستان تھوڑی دیر قبل دو خاندانوں پر محیط پاکستانی سیاست کو نیا دوام ملتا نظر آیا جب عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی کا 25 سالہ طویل سیاسی سفر ایک جھٹکے سے رک گیا
https://twitter.com/x/status/1687822732916928512
انہوں نے مزید کہا کہ اگلے ہفتے ملک میں نگراں سیٹ اپ کی راہ ہموار کرنی ہوگی۔ یہ ہمارے لیے ایک پیشہ ور، غیر سیاسی حکومت کے قیام کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔

کامران خان نے مزید کہا 24 کروڑ پاکستانی ایک اور زرداری ایک اور نواز شریف دور کے لئیے نہیں تڑپ رہے ان کو مہنگائی کا توڑ چاہئیے روزگار چاہئیے معیشیت کی دن رات ترقی چاہئیے

انہوں نے آرمی چیف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل عاصم منیر صاحب بنا مارشل لا بغیر فوجی حکمرانی بھی ایک دیانتدار پرقیشنل غیر سیاسی حکومت ہی پاکستان کی قسمت بدل سکتی آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی۔

کامران خان کے اس ویڈیو پیغام پر سوشل میڈیا صارفین نےسخت ردعمل دیا اور کہا کہ کامران خان بوٹ پالش کی حد ہی کرتے ہیں، بجائے اسکے کہ فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا کہتا، انہیں ہی لیڈ کرنے کا کہہ رہاے۔

ان کا کہنا تھا کہ اتنی مالش اور پالش تو کبھی تیل کا کاروبار کرنے والے تیلی اور چیری بلاسم والوں نے نہیں کی ہوگی جتنی یہ موصوف کررہے ہیں۔ یہ جن کی مالش اور پالش پر مامور ہیں، اگر انھوں نے حافظ، سعدی یا رومی کو پڑھا ہے تو وہ بھی ان موصوف کو ابن الوقتوں کا ابوجہل کہتے ہوں گے۔
https://twitter.com/x/status/1687836478439563264 https://twitter.com/x/status/1687823521911873536
انکا مزید کہنا تھا کہ افواج پاکستان کو براہ راست سویلین معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے لیے کامی خان سے چھوٹے بچے کی طرح رو رو کر فرمائش کروائی جا رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1687825806486056966 https://twitter.com/x/status/1687842356488458241 https://twitter.com/x/status/1687862382998233088 https://twitter.com/x/status/1687827284911341568 https://twitter.com/x/status/1687825501744766976 https://twitter.com/x/status/1687825949226606592
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
there is no need for Martial Law in 2023 when they can successfuly craft and burry politicians in Attock Jail !
تو پھر ملک بھی تو اسی حساب سے دفن ہو رہا ہے پروفیسر لل شیر ملک صاحب ، بنگلہ دیش ، سیاچن ، کشمیر ، اور اب بلوچستان اور گلگت بلتستان بھی پائپ لائن میں ہے
 
SZM

Councller (250+ posts)
Kamran Khan is not the right name for him, it shoud be Kamran Dalal. Khan is a respected name so these type of third class people should not use it
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Jo bhi sahafi Gerenrals ke choopay lena shuru ker de, to samajh jao uss ke "Assets beyond means" ka maamla hai.

Ye kisi se dhaku chhupi baat nahi hai ke ye mosoof ISI Karachi office ke pheray lagaane mein apna koi saani nahi rakhte.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Abhi konsa martial law baqi hay??? itne burey halaat to General Zia ul Haq kay martial law mein bhi nahi thay, ab baqi to Pakistani awaam ka qatal-e-aam hi reh gia hay, is kay ilawa to koi kaser baqi nahi rahi
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
kamrhahasiaha.jpg

عمران خان کی گرفتاری کے بعد کامران خان کا آرمی چیف کے نام خصوصی پیغام۔ جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے عمران خان سے آزاد پاکستان، آپکو پاکستان کی قیادت کرنی ہوگی، آپ لیڈ کریں، قوم آپ کے پیچھے چلے گی۔

اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان کا کہنا تھا کہ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مخاطب ہوں جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے

انکا کہناتھا کہ عمران خان سیاست سے آزاد پاکستان تھوڑی دیر قبل دو خاندانوں پر محیط پاکستانی سیاست کو نیا دوام ملتا نظر آیا جب عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی کا 25 سالہ طویل سیاسی سفر ایک جھٹکے سے رک گیا
https://twitter.com/x/status/1687822732916928512
انہوں نے مزید کہا کہ اگلے ہفتے ملک میں نگراں سیٹ اپ کی راہ ہموار کرنی ہوگی۔ یہ ہمارے لیے ایک پیشہ ور، غیر سیاسی حکومت کے قیام کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔

کامران خان نے مزید کہا 24 کروڑ پاکستانی ایک اور زرداری ایک اور نواز شریف دور کے لئیے نہیں تڑپ رہے ان کو مہنگائی کا توڑ چاہئیے روزگار چاہئیے معیشیت کی دن رات ترقی چاہئیے

انہوں نے آرمی چیف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل عاصم منیر صاحب بنا مارشل لا بغیر فوجی حکمرانی بھی ایک دیانتدار پرقیشنل غیر سیاسی حکومت ہی پاکستان کی قسمت بدل سکتی آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی۔

کامران خان کے اس ویڈیو پیغام پر سوشل میڈیا صارفین نےسخت ردعمل دیا اور کہا کہ کامران خان بوٹ پالش کی حد ہی کرتے ہیں، بجائے اسکے کہ فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا کہتا، انہیں ہی لیڈ کرنے کا کہہ رہاے۔

ان کا کہنا تھا کہ اتنی مالش اور پالش تو کبھی تیل کا کاروبار کرنے والے تیلی اور چیری بلاسم والوں نے نہیں کی ہوگی جتنی یہ موصوف کررہے ہیں۔ یہ جن کی مالش اور پالش پر مامور ہیں، اگر انھوں نے حافظ، سعدی یا رومی کو پڑھا ہے تو وہ بھی ان موصوف کو ابن الوقتوں کا ابوجہل کہتے ہوں گے۔
https://twitter.com/x/status/1687836478439563264 https://twitter.com/x/status/1687823521911873536
انکا مزید کہنا تھا کہ افواج پاکستان کو براہ راست سویلین معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے لیے کامی خان سے چھوٹے بچے کی طرح رو رو کر فرمائش کروائی جا رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1687825806486056966 https://twitter.com/x/status/1687842356488458241 https://twitter.com/x/status/1687862382998233088 https://twitter.com/x/status/1687827284911341568 https://twitter.com/x/status/1687825501744766976 https://twitter.com/x/status/1687825949226606592
Kute harami insan yeh grand hi sab army ne kia hae....qoum jaan chuki hae ke inn haramzadoon ko hum oe fouj ne hae mosalat kia hae.... tu aya bara ke ab log tere kehne pe chalaengein.... tujh hadi dee hogi jo bhinkna shoro kar dia hae in haramzadoon ke favour mein.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ اس غریب کو عجیب مشورے دے رہے ہیں ۔اس نے اتنا حرام کھایا ہے حرام کا رزق حرام کے محلات عیاشی کو چھوڑ کر اسے اصلی صحافی بننے کو کہہ رہے ۔بھلا اس عیش پرستی سے وہ عمران ریاض بن جائےزبان سے عاصم کی ٹٹی صاف کرے یہ آسان نہیں ہے؟
اس نے اسی زبان سے بےنظیر کی نواز شریف کی عمران خان کی شان میں زمین آسمان کے قلابے ملائے اور گرائ ہیں اسی پر اسے عیش کی زندگی ملی اب وہ صحافی بن کر عیش ختم کر کے ننگا کر کے مارا جانے کو راضی ہو اس کے دماغ کو خراب کرنے کی کوشش نہ کریں دلالی سے عزت نہ سہی عیش تو ملتی ہے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
I think it is a good suggestion. At least the people know who they are dealing with directly instead of a lanati dala sharifa on the cover.
 
Back
Top