عمران خان کو دو عورتوں نے رول کر رکھ دیا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو دو عورتوں نے رول کر رکھ دیا
zero_tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو


جیسے ہی عمران خان سیاست کرنے لگے ہیں ، ذاتی غلطیوں کی وضاحت پر وضاحت
وضاحت پر وضاحت کا لا متناہی سلسلہ چل پڑا ہے .............سیاست انہوں نے گھنٹہ کرنی ہے . عمران خان خود مانتے ہیں کے وہ ہر ایک پر اعتبار کرتے ہیں . الله پاک نے پانچ حواس خمسہ ہر انسان کو عطا کئے ہیں اور ان میں سے ایک .......چھٹی حس ہے . پاکستان میں تمام برائیوں کا کھرا لندن سے ملتا ہے . ریحا م خان نے عمران خان کو سیٹ کیا اور ہر پاکستانی ریحا م خان کے مجرے اور لباس کو انٹرنیٹ پر دیکھ چکا تھا مگر جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ہے ؟


یہ محاورہ شائد عمران خان کے لئے تخلیق ہوا تھا

عمران خان کا سایہ " اون چودھری" صوفیت اور معرفت کی آڑ میں پیرنی سے سیٹنگ کرواتا ہے . موصوفہ اپنا خاوند اور بالغ بچے چھوڑ کر عمران خان کی نکاح میں ا جاتی ہیں مگر عمران خان کی چھٹی حس پھر بھی سوتی رہتی ہے . پاکستانی معاشرے میں یہ بات عجیب دیکھی گئی کے عمران خان کی بہنوں نے دونوں شادیوں میں شائد شرکت نہیں کی ، جو عمران خان کی ہٹ دھرمی کی ایک اور مثال ہے . بہنوں کا بھائیوں سے محبت اور انکی پسند ناپسند اور انکی ضروریات کی پہچان پر کوئی اختلاف نہیں کر سکتا

Fall in Love not trap, apparently he has been trapped twice
اپنی والدہ کی تکلیف کی وجہ سے ٣ کینسر ہسپتال کھڑے کر دے مگر انکی نصیحت پر کبھی کان نہیں دھرا

عمران خان اپنی طبیعت کے برخلاف چارٹرڈ طیارہ میں مدینہ شریف جاتے ہیں اور سپونسر وہی ہوتا ہے جس نے ریحا م خان کو ایک کروڑ چندہ دیا ہوتا ہے
حسن والوں کے قبیلے میں یہ بھی ایک عجیب حسن اتفاق ہے

مدینہ شریف میں پاکستانی روضۂ شریف کی دیواروں کو بوسہ دیتے ہیں اور سیکورٹی سے ڈنڈے کھاتے ہیں مگر ٹلتے نہیں . موبائل کیمرے وہاں پر دونوں میاں بیوی کا تعاقب کیا جاتا ہے مگر حقیقی سجدے نظر اتے ہیں ، چوما چاٹی کہیں نہیں ملتی

کس نے لاہوریوں کے متعلق ایک لطیفہ نہیں سنا . ایک لاہوری عمرہ پر مکہ شریف جاتا ہے اور وہاں پر جا کر بیمار ہو جاتا ہے مکہ شریف سے اپنی ماں کو فون کر کے کہتا ہے....... داتا صاحب جا کر اسکی صحت کے لئے دعا کرنا
عمران خان نے وہی حرکت پاکستان میں کی ہے




محو حیرت ہوں کے ایک لیڈر مدینہ شریف جاتا ہے . اسکے ساتھ انکا بدنام زمانہ ٹریول سپونسر اور ہر نکاح میں موجود گواہ بھی ساتھ ہوتا ہے . ایک بھر پور سکینڈل بنتا ہے ، میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک بھر پور مہم چلتی ہے . وضاحتوں اور در وضاحتوں کا سلسہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر چل پڑتا ہے . جو ہستی اس سکینڈل میں زیر بحث نہیں ہوتی وہ انکی زوجہ محترمہ تھیں

حضرت بابا گنج شاکر میں حاضری کی ویڈیو بھی وائرل ہو جاتی ہے . میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک بھر پور مہم پھر چلنی شروع ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا کے پٹواری دوسرے سیاسی لیڈروں کی تصاویر کے ساتھ عمران خان کا دفاع کرنے کی بھر پور ناکام کوشش کر رہیں ہیں . عمران خان صاحب نے اپنی وضاحت میں فرمایا ہے کے انہوں نے قدم بوسی کی ہے ، سجدہ نہیں کیا ہے
یہ انکی ذاتی وضاحت ہے ، ضروری نہیں کے دنیا مانے بھی


محو حیرت ہوں کے عمران خان پاکستان سے چارٹر جہاز سے چلتے ہیں اور اترتے ننگے پیر ہیں. یہ منافقت پاکستان میں آجکل دین دار طبقہ کا خاصہ ہے اور ہر پاکستان اس حرکت سے واقف ہے . جہاں تمام پاکستانی روضہ شریف کی جالیوں کو چومتے ہیں وہاں ایسا کچھ بھی نہیں دیکھنے کو ملتا . پاکپتن شریف میں عمران خان نے بیشک قدم بوسی کی ہو مگر انکی محترمہ پوری طرح سجدے میں تھی.
کبھی عمران خان پہاڑوں کی چوٹیوں پر وقت گزارتے ہیں ، کبھی لال اور نیلی شلوار قمیض زیب تن کر لیتے ہیں اور کبھی کچھ . معرفت اور صوفیت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا ، یہ صرف پیری فقیری کی نشانیاں ہیں


سالہ گھوڑی پر چھڑنے کے لئے کچھ بھی کرے گا

PNG.png


بظاھر عمران خان ہر چند پاکستانی شوہروں کی طرح لائی لگ لگتے نظر ا رہیں ہیں
بظاھر عمران خان نے اپنے سیاسی اور روحانی سفر میں ساتھی بھی روحانی چنا ہے


مگر لگ ایسا رہا ہے کے عمران خان ایک مرتبہ دھوکہ کھا گئے ہیں . پہلی مرتبہ ریحا م خان کی سمارٹنس سے اور دوسری مرتبہ روحانیت اور معرفت گلے پر گئی ہے . ساری دنیا نے دیکھا کے عمران خان نے پاکستان میں تمام سیاستدانوں کو اگے لگا دیا مگر اب ساری دنیا یہ بھی دیکھ رہی ہے کے عمران خان کسطرح دو عورتوں کے نیچے لگ گئے ہیں اور کسطرح ٢٢ سالہ محنت رائیگاں جاتی نظر ا رہی ہے . کوئی ضروری نہیں کے وضاحت سے سب مطمئن نظر آئین مگر بطور سپپورٹر یہ ہمارا کام نہیں ہے کے ہم عمران خان کی ہر شعوری غلطیوں کا دفاع کرتے پھریں

عمران خان سیلسّم اور ڈیلائلہ کا ماڈرن ورژن ہیں
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)


پہلی دفعہ ، نہیں پہلی نہیں دوسری دفعہ ، کوئ تمہارے قلم سے ڈھنگ سے لکھی ہوئ تحریر پڑھ رہا ہوں ۔ اگر ممکن ہو تو گردشی لوٹوں ، عمران کی ان پر عقیدت اور اس عقیدت میں چھپی ہوئ منافقت پر بھی دو چار لائنیں کالی کرلو ۔ ہوسکتا ہے وقت نزاع مریض کو افاقہ ہو جائے ۔



 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)


پہلی دفعہ ، نہیں پہلی نہیں دوسری دفعہ ، کوئ تمہارے قلم سے ڈھنگ سے لکھی ہوئ تحریر پڑھ رہا ہوں ۔ اگر ممکن ہو تو گردشی لوٹوں ، عمران کی ان پر عقیدت اور اس عقیدت میں چھپی ہوئ منافقت پر بھی دو چار لائنیں کالی کرلو ۔ ہوسکتا ہے وقت نزاع مریض کو افاقہ ہو جائے ۔




پہلی دفعہ ، نہیں پہلی نہیں دوسری دفعہ ، کوئ تمہارے قلم سے ڈھنگ سے لکھی ہوئ تحریر پڑھ رہا ہوں ۔ اگر ممکن ہو تو گردشی لوٹوں ، عمران کی ان پر عقیدت اور اس عقیدت میں چھپی ہوئ منافقت پر بھی دو چار لائنیں کالی کرلو ۔ ہوسکتا ہے وقت نزاع مریض کو افاقہ ہو جائے ۔



بھائی صاحب ، قلم سے نہیں لکھی ، ٹائپ کیا ہے
پسند آپکو اسلئے آئی ہے کیونکے
........
کاش آپلوگ بھی اپنی ذہانت اپنے لیڈران کے کالے کرتوتوں پر صرف کرتے
پھر آپکو چڑ آیا ہے ، کہیں یہ الفت زیادہ دیر تک قائم نہ رہے .......
 

Aftab Zaki

MPA (400+ posts)

بھئی جو غلط ہے وہ غلط ہے
یہ سلسلہ اب ختم ہونا چاہئیے
خان صاحب کی ہر چولی کو ہم ڈیفنڈ کرنے لگ جاتے ہیں

کاش یہ واقعہ نہ ہوا ہوتا
ہاۓ پیرنی تجھے الله پوچھے تو نے خان کو کن کاموں میں لگا دیا
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی صاحب ، قلم سے نہیں لکھی ، ٹائپ کیا ہے
پسند آپکو اسلئے آئی ہے کیونکے
........
کاش آپلوگ بھی اپنی ذہانت اپنے لیڈران کے کالے کرتوتوں پر صرف کرتے
پھر آپکو چڑ آیا ہے ، کہیں یہ الفت زیادہ دیر تک قائم نہ رہے .......



اصل بات پھر گول کر گئے ۔ دوست ، میری ترجیح کسی کی تعریف یا کسی کی تنقید سے آشنا نہیں ، میں تو بہنے والے پانی کے نیچے سے کھسکتی اور بدلتی ہوئ ریت پر نظر رکھتا ہوں ۔ آپ تو سطح پہ پیچ لڑاتے پھرتے ہیں ، میں تو زمین کے نیچلے لگے ہوئے لاوے کو طشت از بام ہوتے دیکھ رہا ہوں ۔



ڈوب بھی سکتے ہیں یہ سطح پہ رہنے والے
ان سے باتیں نہ کیا کیجئے گہرائی کی


 

Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
Y do we need to poke into his personal life. If he wishes f u c k a whore why should we bother. We should have any problem only if he pays any whore from govt money.
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب ، قلم سے نہیں لکھی ، ٹائپ کیا ہے
پسند آپکو اسلئے آئی ہے کیونکے
........
کاش آپلوگ بھی اپنی ذہانت اپنے لیڈران کے کالے کرتوتوں پر صرف کرتے
پھر آپکو چڑ آیا ہے ، کہیں یہ الفت زیادہ دیر تک قائم نہ رہے .......
Awn Choudary is the Mystery man...............he is ex husband of actress Noor who is mureed of peerni

 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
In a way it does....what if everyone is chasing a mirage...............IK is bit too turbulent in his traits

Aunti Ji Salam :

I am sure you are monitoring the situation . How is that for some surprise. You think boot factory is on ot or not yet ?
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)


پہلی دفعہ ، نہیں پہلی نہیں دوسری دفعہ ، کوئ تمہارے قلم سے ڈھنگ سے لکھی ہوئ تحریر پڑھ رہا ہوں ۔ اگر ممکن ہو تو گردشی لوٹوں ، عمران کی ان پر عقیدت اور اس عقیدت میں چھپی ہوئ منافقت پر بھی دو چار لائنیں کالی کرلو ۔ ہوسکتا ہے وقت نزاع مریض کو افاقہ ہو جائے ۔




Allah Kulsoom ko Sehat day......
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing ...We should ask this question to IK ....that why u make every time new Bongi ....there r lots of issues u have to deal with ...

Ya like Raaz of Pak, Hazrat Imam of Canada, and last and the least, Irani Khatmal Zaidi Qasim...
 

msyedh

Councller (250+ posts)
تو جب بھی سر با سجدہ زمین ہوا، تو آنے لگی یہ صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے کا سجود میں
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
They know everything about him..............big question is whether they will trust him with power or not???


On serious note. The future of this country and the election itself doesn't look too promising . The resultant Bhan Mati Ka Kumba won't be able to handle the problems of the kind this country is facing . Ilzam Khan is too busy with his own little world. The Army and its poodles busy in internal politics and once again divide the nation by having the people chase after the Mirage. Their own position has strengthened and they were successful pitting the politicians against each other..... so long the generals ....
 

Back
Top