Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ سعد رفیق کے پرانے کلپ وائرل
عمران خان کے بارے میں سب یقین ہے کہ اگر اسے دوبارہ موقع مل گیا تو یہ ریاست کی بھی بخئے ادھیڑے گا، اداروں کی بھی بخئے ادھیڑے گا، سیاسی مخالفین کو زندہ گاڑ دے گا۔
یہ کوئی لیڈر ہے؟ ایک ڈان کی طرح بیہو کرتا ہے۔ خواجہ سعد رفیق
https://twitter.com/x/status/1910961745612468431