عمران خان کوٹرک کی بتی پیچھے لگایاجا رہاہے،مارچ میں الیکشن نہیں ہوں گے،بھٹی

13%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%B9%D9%84%D8%B9%DA%86%D8%AA%DB%8C%DB%81%D9%86%D8%AC%DA%A9%D8%AC%DA%BE%DA%86%DA%86%DA%AF%DA%BE%DA%BE%D9%85.jpg

موجودہ اتحادی حکومت کو پتا لگ چکا ہے کہ عمران خان کو انتخابات ہرانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو چکا ہے اور اس کا سب سے زیادہ یقین مسلم لیگ ن کو ہے اس لیے بھاگنے میں ہی ان کی عافیت ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں ایک سوال کہ "نگران حکومتی سیٹ اپ کے لیے انٹرویو کس کے ہو رہے ہیں اور کون کر رہا ہے" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پیغام دیا گیا ہے کہ انتخابات مارچ میں کروائے جائینگے۔ نگران حکومت کے لیے حفیظ شیخ کے نام پر مشاورت ہوئی ہے، اس ملک میں خوف کا سایہ ہے، محب وطن لوگ ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں، ان کی زبانوں پر تالے لگائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 22 کروڑ عوام کے مسائل حکمرانوں کے مسائل نہیں، ملک کا ڈیفالٹ ہو جانا ان کا مسئلہ نہیں وہ جہاز میں بیٹھ کر باہر چلے جائیں گے۔ ایک سوال کہ "معیشت تباہ کرنے والوں کے علاوہ ہمارے پاس کیا کوئی آپشن نہیں ؟" کا جواب دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ سٹیٹ بینک کا گورنر تک آئی ایم ایف لگواتا ہے، ملک کا مستقبل بہت تاریک لگ رہا ہے۔


عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نگران سیٹ اپ کے لیے حفیظ شیخ کے علاوہ 3 اور ناموں پر بھی مشاورت ہوئی جن میں سے ایک بزنس مین بھی ہے۔ عمران خان کو لانگ مارچ نہ کرنے کی شرط پر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہے، اسی لیے عمران خان پہلے دن سے الیکشن کمیشن کو بددیانت کہہ رہے ہیں لیکن انہوں نے کہا ہے کہ بطور احتجاج وہ اسی الیکشن کمیشن کیساتھ انتخابات لڑنے کو تیار ہیں جو بیک ڈور رابطوں کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد سندھ میں 14 سال سے برسراقتدار پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات پر تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان مارچ میں انتخابات پر معاہدہ کر بھی لے تو مارچ میں انتخابات نہیں ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ فیصلہ ساز قوتوں کا معیشت مسئلہ نہیں ہے، مسائل پیدا ہونے پر وہ ملک سے بھاگ جائیں گے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت مسلم لیگ ن کی ہے لیکن ان کے قائد کہاں ہے؟ مریم نوازشریف کہاں ہیں؟ آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا تو اس کے بعد کتنے سال ملک سے باہر رہے۔

ایک اور سوال پر کہ "مریم نوازشریف کے بعد کچھ اور لوگ بھی ملک سے باہر جانے کا سوچ رہے ہیں؟" کا جواب دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ 3 وفاقی وزراء نے ملک سے باہر بھاگنے کی تیاری کی ہوئی ہےانحصار اس بات پر ہے کہ عمران خان مارچ میں انتخابات کی ٹرک کی بتی کے پیچھے رہتے ہیں یا پرامن احتجاج کا راستہ اپناتے ہیں۔

موجودہ اتحادی حکومت کو پتا لگ چکا ہے کہ عمران خان کو انتخابات ہرانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو چکا ہے اور اس کا سب سے زیادہ یقین مسلم لیگ ن کو ہے اس لیے بھاگنے میں ہی ان کی عافیت ہے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Qadiani Nadeem khusra Qadiani aur Brig RADHID Qadiani ki sari ki sari chalakiyan —— in ki Maa kay agwaray pichwaray mein ghus jain geen—— Aur jo bach gain won Nooron Murdarion Fazlu Kanjar aur in kay chamchon kay pichwaray ????​

 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں عمران خان کو لوگ چھونا کاکا کیوں سمجھتے ہیں
 
Last edited: