عمران خان کورہاہوجاناچاہئے،فیصل قریشی،صباقمر،راشدلطیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جو انتقام کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے یہ نہیں ہونا چاہئے، عمران خان کو رہا ہونا چاہئے، فیصل قریشی

عمران خان کو باہر آجاچاہئے، وہ تو مجھے وزیراعظم بنتے نظر آرہے ہیں، صباقمر

عمران خان سے سیاسی اختلاف ہوسکتا ہے لیکن کرکٹ میں وہ میرے ہیرو ہیں، راشد لطیف

ڈائیلاگ کا سلسلہ بند نہیں ہونا چاہئے، ڈائیلاگ چلتے رہنا چاہئے، احمد شہزاد
https://twitter.com/x/status/1873659936200364493
https://twitter.com/x/status/1873389155683553741
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
This is part of army strategy to make new opinion makers so that they can sell there narrative. New Launch of propaganda: in few days same people will be saying Army has nothing to do with all this and they are the angles.
اینجل تو وہ ہیں
اس میں کوئی شک نہیں
شیطان بھی تو اینجل ہے بعد میں شیطان بنا اس لئے اگر کچھ لوگ اینجل سمجھتے ہیں تو وہ پرانے ریفرنس سے سمجھتے ہیں
 

rungfuq

Citizen
اینجل تو وہ ہیں
اس میں کوئی شک نہیں
شیطان بھی تو اینجل ہے بعد میں شیطان بنا اس لئے اگر کچھ لوگ اینجل سمجھتے ہیں تو وہ پرانے ریفرنس سے سمجھتے ہیں
شیطان فرشتہ نہیں، جن ہے کیونکہ اس کے پاس انکار کا اختیار تھا۔
باقی صبا قمر کی خیر نہیں
 

Back
Top