عمران خان کا مینارپاکستان جلسہ کئی لحاظ سے تاریخی ہے،کامران خان

kamran122h.jpg

معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان مینار پاکستان لاہور جلسے کی سب سے غیر معمولی بلکہ چونکا دینے والی اہمیت جلسے میں ریکارڈ تعداد میں خواتین بچوں اور فیملیز کی شرکت ہے۔

انہوں نے کہا کہ خاندان در خاندان جوق در جوق آج اس جلسے میں شرکت کے لئے اپنے گھروں سے نکلے۔

https://twitter.com/x/status/1517206098671181824
کامران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مزید کہا کہ پشاور اور کراچی کے بعد اس وقت لاہور کے مینار پاکستان میں عمران خان کا جلسہ کئی لحاظ سے تاریخی ہے لاکھوں کا جم غفیر اس لاہور میں جو ہمیشہ وزیر اعظم رخصتی کا جشن مناتا ہے قابل دید ہے۔
https://twitter.com/x/status/1517203565017976832
انہوں نے یہ بھی کہا کہ لاہور کے اس جلسے میں عمران خان کی سیاسی قوت کا مظاہرہ نواز، زرداری، فضل الرحمان سمیت حکومت کے لئے خطرے کا الارم ہے۔

کامران خان نے یہ بھی کہا کہ عمران خان تیزی سے بڑھتی عوامی مقبولیت کے باوجود کسی تصادم ٹکراؤ کی بات نہیں کررہے آج الیکشن کراؤ تحریک کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے جمہوریت کے سب سے بڑے امتحان یعنی فوری الیکشن کا فیصلہ اپنے اور مخالفین کے لئے چنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1517221757966598145
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا مطالبہ جائز ہے مگر اس جائز مطالبے کے جواب میں پی ٹی آئی کو بند گلی میں دھکیلنا ظلم ہوگا۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Since these common Pakis are neither pvt militia of any religious group nor any anti state party, as most of PDM parties r...therefore they dont matter to any one...democracy demolished and corrupt dynastic monarchies illegally imposed on Pakistan...
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
kamran122h.jpg

معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان مینار پاکستان لاہور جلسے کی سب سے غیر معمولی بلکہ چونکا دینے والی اہمیت جلسے میں ریکارڈ تعداد میں خواتین بچوں اور فیملیز کی شرکت ہے۔

انہوں نے کہا کہ خاندان در خاندان جوق در جوق آج اس جلسے میں شرکت کے لئے اپنے گھروں سے نکلے۔

https://twitter.com/x/status/1517206098671181824
کامران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مزید کہا کہ پشاور اور کراچی کے بعد اس وقت لاہور کے مینار پاکستان میں عمران خان کا جلسہ کئی لحاظ سے تاریخی ہے لاکھوں کا جم غفیر اس لاہور میں جو ہمیشہ وزیر اعظم رخصتی کا جشن مناتا ہے قابل دید ہے۔
https://twitter.com/x/status/1517203565017976832
انہوں نے یہ بھی کہا کہ لاہور کے اس جلسے میں عمران خان کی سیاسی قوت کا مظاہرہ نواز، زرداری، فضل الرحمان سمیت حکومت کے لئے خطرے کا الارم ہے۔

کامران خان نے یہ بھی کہا کہ عمران خان تیزی سے بڑھتی عوامی مقبولیت کے باوجود کسی تصادم ٹکراؤ کی بات نہیں کررہے آج الیکشن کراؤ تحریک کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے جمہوریت کے سب سے بڑے امتحان یعنی فوری الیکشن کا فیصلہ اپنے اور مخالفین کے لئے چنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1517221757966598145
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا مطالبہ جائز ہے مگر اس جائز مطالبے کے جواب میں پی ٹی آئی کو بند گلی میں دھکیلنا ظلم ہوگا۔
Insaaf ki baat kartay ho , dil khush ki baat kartay ho
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Back
Top