Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے’’عمران خان بمقابلہ ریاست‘‘ کا نیا تار چھیڑ دیا۔۔!!
عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نوازشریف سے متعلق فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے، ان کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
کیا اس وقت پاکستان میں ملٹری ٹیک اوور ہوا ہے؟، کیا آئین معطل ہے؟، عدالتیں کام کر رہی ہیں، بنیادی حقوق موجود ہیں، آپ سویلین نگران حکومت کا فوجی حکومت سے موازنہ کریں گے تو یہ زیادتی ہو گی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
تحریک انصاف کےخلاف کارروائی کا ضیا کے زمانے میں پیپلز پارٹی کے خلاف ہونے والی کارروائی یا مشرف کے زمانے میں ن لیگ کے خلاف ہونے والی کارروائی سے موازنہ کرنا بیہودہ تجزیہ اور غلط بات ہو گی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
پاکستان کی موجودہ صورتحال میں لگ رہا ہے عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں بلکہ ریاست سے ہے، الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے ساتھ سختی نہیں برتی جائے گی،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا بی بی سی کو انٹرویو
عدالتوں سے ریلیف نہ ملنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، انوار الحق کاکڑ
چیئرمین پی ٹی آئی کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود اختیار کرے گا، انوار الحق کاکڑ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Wxpr5Sx/kakah1i11.jpg