ایک بات زہن میں رکھیں وہ یہ کہ عمران خان جیسا لیڈر کسی بھی مسلمان ملک کے لیے ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ اسے راستے سے ہٹا دیا جائے تاریخ اس بات کی گواہ ہے اگر معلومات نہیں ہیں تو کوئی کتاب پڑھ لو۔ اس لیے ضروری ہے کہ عوام عمران خان کا ساتھ دیں اور عمران خان سمجھداری سے اپنا اگلا قدم اٹھائے۔ حکومت پر نظر ڈالیں تو آپ کو نظر آجائے گا کہ حکومت میں وہ لوگ ہیں جن کے اثاثہ باہر ہیں اس کے علاواع وہ لوگ ہیں جو وقت پڑنے پر پاکستان کے خلاف استعمال ہوتے ہیں۔ ایسے جالات میں جینا ضروری ہے دباو برقرار رہے آنکھیں کھلی رہیں اور دماغ استعمال کریں