Meme
Minister (2k+ posts)
Agar neutrals hain yeh to iss tarha ki harkatoon ka matlab?
ایویں دل پشوری۔۔
Agar neutrals hain yeh to iss tarha ki harkatoon ka matlab?
ویسے ان کی بھی کیا زندگی ہے جلسہ بھی نہیں دیکھاتے اور خبرنامہ اور تبصرے بھی جلسے پر کرنے۰کتے پٹواری یوٹیوب دوبارہ کھلنے پر عمران خان کی پوری تقریر دوبارہ سنی جا سکتی ہے بغیر سینسر شپ کے
Meme View attachment 6508View attachment 6509
بغض عمران ایک ناقابل علاج مرض ہے۔ پہلے صرف پٹواریوں کو ہوا کرتا تھا۔ پھر جیالوں اور ڈیزلوں میں منتقل ہوا۔ اب الحمدللّٰہ یہ مرض ملک کے میڈیا، عدالتوں، الغرض ہر ادارے میں سرایت کر چکا ہے۔ویسے ان کی بھی کیا زندگی ہے جلسہ بھی نہیں دیکھاتے اور خبرنامہ اور تبصرے بھی جلسے پر کرنے۰
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|