عمران خان کا اورسیز پاکستانی سے ملاقات سے انکار،عمران ریاض

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جن اوورسیز نے پاکستان آ کر ملاقاتیں کی ہیں ان اوورسیز میں سے ایک نے پہلے ایک دفعہ اڈیالہ جیل جا کر عمران خان سے ملاقات کی جب وہ دوسری دفعہ آیا تو ملٹری اسٹبلشمنٹ نے ملاقات کا انتظام کیا تو عمران خان نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا تھا ان پانچ میں سے ایک اوورسیز پر عمران خان کو اعتماد نہیں ہے۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1906279744653389890
1:- ڈاکٹر عثمان 2:- ڈاکٹر منیر 3:- ڈاکٹر سائرہ بلال یہ 3 ڈاکٹرز ہیں 4:- بزنس مین تنویر 5:- سمیع

بزنس مین تنویر پہلے بھی آرمی چیف سے مل چکے ہیں جبکہ سمیع کا اعجاز الحق سے تعلق ہے ان پانچ اوورسیز نے پاکستان آ کر ملاقاتیں کی ہیں ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1906277794826359132
جیسے محسن نقوی کو شہباز شریف پر مسلط کیا گیا ہے بلکل ویسے ہی بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا پر مسلط ہے اسکو کوئی نہیں ہٹا سکتا ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1906491468149080494
 
Last edited by a moderator:

Back
Top