عمران خان چاہتے تو باہر آسکتے تھے، حامد میر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان چاہتے تو باہر آسکتے تھے جب وہ سمجھوتا کر لیں گے تو باہر آجائیں گے وہ چاہتے ہیں کہ وہ نواز شریف نہ بنیں۔ عمران خان نے جیل میں رہ کر پارٹی کو جمہوری انداز میں منظم کر لیا ہے جبکہ نواز شریف یہ نہیں کر سکے، حامد میر

https://twitter.com/x/status/1939570114614947867
مجھے ایک وکیل نے کہا عمران خان آپ سے ارشد شریف کیس کے سلسلے میں ملنا چاہتے ہیں میں لسٹ میں نام ڈلوا دوں میں نے کہا ضرور
اگلے دن جب میں اڈیالہ پہنچا وکیل کو فون کیا اور وہ فون نہیں اٹھا رہا تھاجب pti والے آۓ تو انہوں نے بتایا کہ اس وکیل کو رات کے چار بجے اٹھا لیا گیا ہے
حامد میر
https://twitter.com/x/status/1939338235320136104
 
Last edited by a moderator:

Not_Guilty

Minister (2k+ posts)

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GtJt8zMXIAAKr0j
 

Back
Top