عمران خان پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان صاحب پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی۔

اسیر مالٹا شیخ اُل ہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب جد و جہد آزادی ہندوستان کے عظیم قائد تھے۔ ان کو تحریک ریشمی رومال پر ہندوستان پر قابض انگریز حکمرانوں نے 1916 میں جلا وطنی کی سزا دی اور بحیرہ روم میں جزیرہ مالٹا کے جیل میں قید کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1777716475098464370
وہ چار سال قید میں رہے اور اس دوران عید کی نماز کی اجازت بھی نہی دی جاتی تھی۔ کیونکہ یہ جابر حکمران مسلمانان ہندوستان کی قیادت کا قلع قمع کرنا چاہتے تھے اس لیے انکی جذبہ حُب الوطنی کو کمزور کرنے کے مختلف حربوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ جُمع اور عید کی نماز پر بھی پابندی رکھی جائے۔

مولانا سید حسین احمد مدنی صاحب نے اپنی کتاب 'اسیر مالٹا' میں تحریر کیا ہے کہ اس پابندی کے باوجود شیخ ال ہند مولانا محمودالحسن صاحب نہا کر صاف کپڑے پہن کر تیار ہوکر بیٹھ جاتے اور انتظار کرتے۔ کسی نے پوچھا مولانا اجازت تو نہیں ملنی، پھر یہ اہتمام کیوں؟ تو مولانا نے فرمایا کہ اللہ کے حضور میں صادق اور سچا رہنا چاہتا ہوں کہ میں نے پوری تیاری کر لی، اب جابر اور ظالم جو میرے وطن پر بھی قابض ہیں، اجازت نہیں دیں تو اللہ ان سے نمٹے گا۔

دشمن انکا عظم کبھی بھی نہیں توڑ سکا اور بلاخر مولانا کوچار سال بعد 1920 میں رہا کرنا پڑا-

عمران خان کا جزبہ کیا ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹوٹ سکتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1777649617414361499
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
یہ کالے کالے کنجر زانی شرابی حرامی کرپٹ مثلی میراثی چوڑے اصل میں کنجر مثلی اور میراثی ہیں اور چکلے والی گشتیوں کے نطفے اور کسی بھئ گشتی کا کوئی مزہب نہیں ہوتا جیسے یہ کنجر کالئے بدصورت حرام زادے گشتی زادے ہیں یہ اصلی گشتی کے نطفے ہیں اور کالا شاہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ تو پیدا ہی چکلے میں ہوا ہے یہ اصلی اور نسلی گشتئ کی اولاد کافروں سے بدتر ہے یدی نا مایک گشتی نا پتر بھین یک دھئ یک کالیا کنجر کالا شاہ کنجر چکلے والا