Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ چوری کر کے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں رکھے تھے،احسن اقبال
"عمران خان نے190 ملین پاؤنڈ چوری کئے اور اپنے دوست ملک ریاض کو فائدہ پہنچانے کیلئے سپریم کورٹ میں جمع کرادئیے۔ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا یہ یہ پیسہ چوری کا ہے اور اسکے بعد یہ ریکور ہوا "۔احسن اقبال
https://twitter.com/x/status/1927559681548894376
پاکستان کی نوجوان نسل عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہے ! عاصمہ شیرازی ۔۔
نوجون نسل ہمارے ساتھ بھی ہے ! احسن اقبال
میں نارووال کی نہیں پورے پاکستان کی بات کر رہی ہوں ! عاصمہ شیرازی ۔۔
ناروال کی نوجوان نسل بھی ان کے ساتھ نہیں ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1927613785533030729

Last edited by a moderator: