https://twitter.com/x/status/1663448390641025025
چیئرمین تحریک انصاف بارے میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر وفاقی وزیرِصحت کی پریس کانفرنس کامعاملہ
چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے عبدالقادر پٹیل کیخلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا آغاز
عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا
نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل ابوذر سلمان نیازی کی جانب سے بھجوایا گیا
عبدالقادر پٹیل سے 15 روز میں اپنے بیہودہ الزامات واپس لیں، نوٹس
عبدالقادر پٹیل فوری طور پر چیئرمین تحریک انصاف سے غیرمشروط معافی مانگیں، نوٹس
عبدالقادر پٹیل چیئرمین تحریک انصاف کو 10 ارب بطور ہرجانہ ادا کریں جسے شوکت خانم اسپتال میں جمع کروایا جائے گا، نوٹس
عبدالقادر پٹیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی آگے بڑھائیں گے، نوٹس

Last edited by a moderator: