Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے نہیں لگتا ن لیگیوں کو کھوتا کہنے سے وہ پی ٹی آئی کو ووٹ دین گے
ہونا یہ چاہیے کہ ایسی کیمپین چلائی جاۓ جس میں یہ دکھایا جاۓ کہ صرف ان پڑھ اور جاہل ہی ن کو ووٹ دیتا ہے.
دنیا کا جاہل ترین انسان بھی اپنے آپ کو جاہل ماننے کو تیار نہیں ہوتا
ایسی شرمندگی سے بچنے کے لئے ن لیگیا ن کو ووٹ دینے سے سہمے گا اور اپنے آپ کو سمجھدار ثابت کرنے کی کوشش کرے گا.
.
;)یہ جو فلسفہ آپ بتا رہے ہو یہ تو ہمارا عظیم لیڈر کی سمجھ سے بھی باہر ہے
بات تو ٹھیک ہے لیکن یھاں تو بیس سال ہو گئے لیڈر صاحب کی زبان ٹھیک نہی ہو سکی