عمران خان نے قادیانیوں سے ختمِ نبوت قانون میں تبدیلی کا وعدہ کیا تھا، مولانا فضل الرحمان

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
1233590-fazalx-1531128115-960-640x480.jpg



عمران خان نے قادیانیوں سے ختمِ نبوت قانون میں تبدیلی کا وعدہ کیا تھا، مولانا فضل الرحمان


جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قادیانیوں سے تعاون کےبدلے ختمِ نبوت قانون میں تبدیلی کا وعدہ کیا تھا۔

لکی مروت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ مجلسِ عمل کے مرکزی صدرمولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان قادیانیوں کے سربراہ کے پاس گئے اور اس سے انتخابات میں تعاون مانگا اور اس کے بدلے قادیانیوں کے خلاف موجود قانون کو تبدیل کرنے کا وعدہ کیا، ختم نبوت کے قانون میں ترمیم اسی وعدے کی کڑی تھی۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حلف نامے میں ختم نبوت کی ترمیم پر راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قائم ہوا، جس نے پوری تحقیق کی اور عدالت کے حکم پر رپورٹ شائع بھی کردی اور پھر رپورٹ کے مطابق عمران خان اور شفقت محمود ہی چور نکلے، اب بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے اورعمران خان کی چوری بھی پکڑی گئی ہے، سوال یہ ہے کہ جو قوتیں کل نوازشریف کے خلاف دھرنا دے رہی تھیں وہ اب خاموش کیوں ہیں۔


source
 
Last edited by a moderator:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

ترمیم خان کے کہنے پر ہوئی تو جب معاملہ گرم تھا
اس وقت یہ انکشاف اس نے اپنی گاف میں کیوں گھسیڑ کر رکھا اسی وقت
یہ رپورٹ جو حکومتی اتحادی ہوتے اس کی دسترس میں تھی عوام کے سامنے لاتے اور زاہد حامد
کو استعفی سے بچا کر خان کو اور پی ٹی آئی کو واڑھ دیتے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is Shiatan molvi se pocho ke ye last 30 sal se at least har gov ke samnay apni G dikha Kar iqtdar ur Diesel ke mazay loot ta raha...us time is ne qadiyanio ke baray m kiyo bill pass nahi karwaya?kia Kiya is charbi drum molvi ne is sislay m?
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
شوکت خانم نے عمران کو جنم دیا اور حلال اور پاک دودھ پلا کر اپنے ملک کی عظمت کا سبق دے کر جوان کیا اور عمران نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ایک یہودی عورت کو مسلمان کیا اور اس سے دیانتدار اور اخلاق سے مالا مال دو بچے پیدا کیئے اور آج عمران خاں ان تمام ظالموں کے ظلم کے خلاف جہاد کر رھا ھے۔۔۔مودودی نے ھنووٴں کی گود میں جنم لیا قائد اعظم کے خلاف بولا اور اپنے گندے طُخم سے اس حرام کھانے والے خنزیر کو جنم دیا جو آج تک مذھب کا لبادہ اوڑھ کر خنزیر کیطرح غلاظت پھیلا رھا ھے اور اس ملک میں رہ کر یہودیوں سے بڑھ کر بد کردار اپنا کردار ادا کر رھا ھے۔ یہ سنتِ رسول کی آڑ میں ایک ابو جہل ھے جو مسلمانوں کا اصل دشمن ھے۔ اسکو تو سرِ عام ننگا کر کے سنگسار کرنا چاھیئے۔مولانا کہلا کر جھٹ اور حرام کھانے والی زندگی گزار رھا ھے۔یہ کتا ھے جو بے وقت بھونکتا ھے۔
 

AEngineer

Councller (250+ posts)
ye b soch raha ho ga k wo din kitny achay thay,,, jab aik fatwa day k election jeet jaya karta tha,, :D:giggle::p
 

G SHAH G

Councller (250+ posts)
IM SURE HE IS LYING ..... ALLAH MENTIONED IN QURAN.... JHOOOTOON PER ALLAH KEE LANAT.......IM SURE HE IS LANTEEEEEEEEEEE MOLVI DIESEL IS LANTEEEEEEEE......
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اے پاکستانیو! ان لوگوں سے چھٹکارا حاصل کرو جو پاکستان کی تخلیق کے ہی مخالف تھے
جیسے جماعتِ اسلامی، جماعتِ فضل الحرام
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
سینیٹ میں چیئرمین کون تھا جس دن قانون پاس ہوا ؟ کیا غفور حیدری نہیں تھا .
کس نے قانون کے حق میں ووٹ دیا اور کس پارٹی نے بائیکاٹ کیا تھا؟ کیا آپکی پارٹی نے ووٹ نہیں ڈالا تھا .
نے کیا بائیکاٹ نہیں کیا تھا PTI
لندن میں آوینفیلڈ اپارٹمنٹس میں کس نےقادیانی مردودوں سے ملاقات کی تھی ؟
اللہ جی سے ڈرو . میں تو مجبور ہوں کچھ نہیں کہ سکتا .
 
Last edited:

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
اس گندی نالی کے غلیظ کیڑے ان پڑھ جاہل شیطانی کذابی فرعونی ملا فضلو عرف ملا ڈیزل سے ایسی ہی بے تکی اور جھوٹی باتوں کی توقع کی جا سکتی ہے ، پیسے اور اقتدار کے نشے میں اس مجوسی نے اپنا دین ، ایمان، مذہب ، عقیدہ ، اپنے ضمیر سب کو داؤ پر لگا دیا ، یہ منافقین کا سردار ملا ڈیزل قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جو پیسے کی خاطر اپنی ماں بہن بیٹی کو بھی چوک میں کھڑا کر کے نیلام کر سکتا ہے ، ملا ڈیزل وہ خبیث شخص ہے جو ختم نبوت کی ترمیم کے وقت گونگا بنا رہا جبکہ نواز لیگ اس کی ابلیسی آنکھوں کے سامنے ختم نبوت کے قانون میں ہیرا پھیری کرنے کی گھٹیا سازش میں مصروف تھی

2uft4oz.jpg
 
Last edited:

Back
Top