عمران خان نے سیاسی بونوں کو عزت بچانے کا موقع دیا ہے. اس موقع کے فائدہ اٹھائیں اور سیاسی عمل میں شامل ہو جائیں
https://twitter.com/x/status/1529665211246039040
خان نے امپورٹڈ اور باجوہ کو اپنی فلم کا ٹریلر دکھانا تھا. جب ٹریلر اتنا کامیاب تھا تو پوری فلم کتنی کامیاب ہوگی اس بات کا اندازہ سب کو ہوگیا ہے
بھائ جی جتنا آپ کا سیاسی فہم ہے اس بونے کو جواب دینے کی ضروت نہیں
بونے سے میری مراد یہ تھریڈ اسٹاٹر چول ہے
بھائ جی جتنا آپ کا سیاسی فہم ہے اس بونے کو جواب دینے کی ضروت نہیں
بونے سے میری مراد یہ تھریڈ اسٹاٹر چول ہے
When you don’t have a resultant opinion, don’t comment on everything. This is not your cup of tea.اصل میں رات ہی کوکنٹینر پر چند گھنٹوں کی نیند ہی میں ظل الہی کو خواب میں 6 دن کے سبات کی بشارت ہوئ ہے ۔ صبح اٹھتے ہی اعلان خیر کردیا ، کزن ساتھ ہوتا تو شاید فرط جذبات میں خوب ھل ھل کر کہتا " مبارک ہو ، مبارک ہو ، مبارک ہو " ?? ۔
hahaha yeah I do remember him posting in favour of PTI earlier. When I read him yesterday I got confused as I thought he is PTI supporter why he is posting against PTIThread starter is so dumb that he could not even fake being a PTI supporter for 10 posts.
hahaha yeah I do remember him posting in favour of PTI earlier. When I read him yesterday I got confused as I thought he is PTI supporter why he is posting against PTI
مجھ کو "رانا جی" معاف کرنا غلطی مارے سے ہوگئی
یوتھیؤں کی "رانا ثنا اللہ" سے گڑگڑا کرالتجا
https://twitter.com/x/status/1529457617818554370
Tou is Khushi mein Shabaz resign kar raha hai?