Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے اکاؤنٹ سے 1971 کی جو ویڈیو شیئر کی گئی میں اس ویڈیو کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اس ویڈیو میں میں کوئی غلط بات نہیں کی گئی- مخدوم جاوید ہاشمی
شکر ہے عمران خان نے کھل کے بات کی ہے۔ یحییٰ خان اور اسکے جرنیلی ٹولے نے ملک کو دولخت کیا، شیخ مجیب نے نہیں! جاوید ہاشمی
https://twitter.com/x/status/1796935652937736623 جب “غدار “ شیخ مجیب الرحمان کا بھٹو 1974 میں لاھور ائیرپورٹ پر استقبال کررہا تھا اور آرمی چیف ٹکا خان اسے سلامی دے رہا تھا، اس وقت میں دیکر طلبہ کے ساتھ اس جاوید ہاشمی کے ساتھ بنگلہ دیش نامنظور مہم میں گرفتار تھا ۔ سچ بہت کڑوا ہے غداریوں کے سرٹیفکٹ دینے بند کرو ، اسے سنو
https://twitter.com/x/status/1797135164721492047