عمران خان نے آرمی چیف کو این آر او دے دیا

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
After his arrest and the events of last three days, Imran khan shouldn’t give any respect to these dirty criminal Generals.
Asim Muneer is a chaprasi General who doesn’t even have any respect in his Generals and army.
Napaak foj can become Pak Foj again if they get rid of such dumb & traitor Generals mainly Asim Muneer whisky, Nadeem Anjuman and Dirty Harry Faisal Naseer.
 

Nida Fatima

Politcal Worker (100+ posts)
تو عمران کیا کہتا
میں آرمی چیف کو بم سے اڑوا دوں گا؟

سوڈان میں دو جنرل نے حکومت کے لیے ملک کا بیڑا غرق کردیا

ادھر انڈیا پہلے سے تیار بیٹھا ہے
مہنگائی اور معیشت کی وجہ سے ملک کا بیڑا غرق ہے

لیکن فتنہ پٹواری باز نہیں آئیں گے
 

Nida Fatima

Politcal Worker (100+ posts)
وزیر اعظم پاکستان کا ایک ۲۲ ویں گریڈ کے سرکاری افسر کیساتھ خوشگوار تعلقات رکھنے کا کیا مطلب ہے؟

سارا ملک جا نتا ہے ارشد شریف کے قتل کے پیچھے کس کا ھاتھ تھا
کیا بگاڑ لیا کسی نے اسکا؟

تم نے ملک کو سوڈان بنوانا ہے؟
وہاں کیا ہورہا ہے کچھ پتہ نہیں

سیاست میں مصلحت سے کام لیا جاتا ہے
نہ کہ جزبات سے۔
 
Last edited:

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
IK always has KHUSHGAWAR TAALUQAT at personal level. But that does not mean he will not allow law to take its course. Do not forget the likes of aleem khan and jahangir tareen.