عمران خان سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی

Nice2MU

President (40k+ posts)
فوج خان کو جلد قتل کر دے گی اور ساری قوم چوتیوں کی طرح خاموش تماشائی بنی رہے گی

عمران بھی تو اس بزدل عوام کے جھانسے میں آکے جذباتی فیصلے کر دیتا ہے۔ اب اندازہ کرے کہ اگر وہ قومی اسمبلیوں سے استعفے نہ دیتا اور اجتجاج کرتا رہتا ۔۔ نہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کیساتھ چوتیا بنتا اور نہ نور عالم اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنتا۔۔

عمران نے ایک جذباتی فیصلہ 2008 کے الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا جسکے بعد 18ویں ترمیم ہوئی اور جسکا خمیازہ آجتک عوام اور پاکستان بھگت رہے ہیں۔۔
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سکیورٹی واپس لے لی گئی، سابق وزیراعظم کی حفاظت پر اسلام آباد پولیس کا ایک ڈی ایس پی اور 170 اہلکار مختلف شفٹوں میں بنی گالا ڈیوٹی دے رہے تھے، کے پی پولیس کے اہلکار اور ایف سی کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے، ذرائع
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
اس کوہ نور کے ہیرے کی اکیلے اسلام آباد پولیس سے ہی ایک سو ستر اہلکار حفاظت کر رہے تھے۔
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)
اس کوہ نور کے ہیرے کی اکیلے اسلام آباد پولیس سے ہی ایک سو ستر اہلکار حفاظت کر رہے تھے۔

han kuch tou laga huwa hai.. tu subha shaam dib raat Niazi Niazi Karta rehta hai. tu hee bata kya laga Niazi ke saath ke tu subha uthtay uthtay Niazi Niazi ko pukarta hai