Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"تحریک انصاف اقتدار میں ضرور آئے گی، ہوسکتا ہے رگڑا ذرا لمبا ہوجائے اور انہیں اقتدار میں آنے میں پانچ سات سال لگ جائیں، یہ بطور سیاسی جماعت قائم رہیں گے۔ اور کبھی نہ کبھی عمران خان اقتدار میں آئیں گے، یہ بات آپ لکھ لو، میری بات آپکو کبھی یاد آئے گی"۔جاوید چوہدری
https://twitter.com/x/status/1934631197730017538
https://twitter.com/x/status/1934631197730017538