Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کچھ ماہ پہلے جب پرویز خٹک نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرین بنائی تھی تو غریدہ فاروقی روزانہ یہ نعرہ لگاتی تھیں کہ عمران خان ختم شد ۔۔ مگر عمران خان تو ختم شد نہیں ہوا الٹا پرویز خٹک کی جماعت ہی ختم شد ہوگئی۔۔
پرویز خٹک اور اانکا سارا خاندان نوشہرہ سے ہارگیا، سابق وزیراعلیٰ محمود خان بھی ہار گئے۔انکے ساتھ جانیوالے سابق وزراء اشتیاق اڑمڑ،ضیاء بنگش اور دیگر بھی شکست سے دوچار ہوگئے اور تحریک انصاف پہلے سے زیادہ طاقت کیساتھ اقتدار میں آئی ہے۔
غریدہ فاروقی نے اس وقت تمام حدیں پارکردی تھیں، آج جب تحریک انصاف 2 تہائی اکثریت میں ہے تو غریدہ فاروقی نے اپنے آقاؤں کے کہنے پر دھاندلی کا بیانیہ بنانا شروع کردیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1757267809246257596 https://twitter.com/x/status/1757410810543190295 https://twitter.com/x/status/1757590976875339804

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gWCnLgk/khattkai11h1h2i13.jpg