عمران خان حملہ کیس؛ پولی گرافک ٹیسٹ میں ملزمان کے بیانات غیر تسلی بخش قرار

polygra.jpg


اسلام آباد: عمران خان حملہ کیس میں پولی گرافک ٹیسٹ کرایا گیا ہے جس میں ملزمان کے بیانات کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہے، مرکزی ملزم نوید اور اس کے دیگر دو ساتھیوں کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1603371797507735552
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولی گرافک ٹیسٹ میں تینوں ملزمان اپنے پہلے بیان پر قائم رہے، پولی گرافک ٹیسٹ مشین نے تینوں ملزموں کے بیانات غیر تسلی بخش قرار دیے۔

تفتیشی ٹیم نے پولی گرافک ٹیسٹ کے بعد باقاعدہ میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دائر کردی، میڈیکل بورڈ اور پولی گرافک ٹیسٹ کو تفتیش کا حصہ بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں، علاوہ ازیں جے آئی ٹی سیکیورٹی گارڈز سمیت متعدد رہنماؤں کے بیانات قلمبند کرچکی ہے۔

پولی گراف ٹیسٹ کیا ہوتا ہے؟

پولی گراف، جسے عموماً جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا آلہ یا طریقہ کار ہے جو کئی جسمانی اشارے جیسے کہ بلڈ پریشر، نبض، سانس، اور جلد کی حرکت کی پیمائش ریکارڈ کرتا ہے۔

اس دوران ملزم سے کچھ سوالات پوچھے جاتے ہیں اور وہ ان کے جوابات دیتا ہے۔

پولی گراف کے استعمال کا یہ نظریہ ہے ہے کہ اگر ملزم جھوٹ بولتا ہے تو جسمانی ردعمل پیدا ہوتا ہے جو سچ بولنے والے لوگوں سے مختلف ہوسکتا ہے۔یہ ردعمل بلڈپریشر، نبض، سانس، دل کی حرکت اور دیگر عوامل پر مشتمل ہوتا ہ۔

بعض شاطر ملزمان پولی گراف مشین کو بھی دھوکہ دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور مشین انکا جھوٹ بھی سچ سمجھتی ہے، اس لئے اسے قانون میں ثانوی حیثیت حاصل ہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Iss case mein Jo asal haqaiq hain wo abhi kisi ko ya tu pta nahi ya chupaya ja rehay hain.In bando ko kiss ne hire kia?Weapon kahan se li gae?Samnay se brust marnay walay kon they?Rangay hatho pakaray janay walay mulzim ko police station le janay ki bajaya kiss jagah kiss ne le ja kar 2 iqbali bayan dilayay?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حاجی بغلول ، گوجر خانی۔۔۔ ہیجڑے زنخے گ۔۔۔ اور اسکے چند حرامی قاتل ماتحت اگر یہ ٹیسٹ دیں تو تسلی بخش طریقے سے ارشد شریف کا قاتل اور باقی ہر حر ام زدگی ملک دشمنی نطفہ حرامئ اور سازش کا کھرا مل جائے گا
 
Last edited:

Diabetes

MPA (400+ posts)
Worthless test. It has no value. The whole world has abandoned this test, we are incorporating it, Wao. World is moving forward, we are moving backwards.
 

Back
Top