عمران خان بہانہ ہے، نشانہ پاکستان کا ایٹمی طاقت پروگرام ہے، بلاول زرداری

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان بہانہ ہے، نشانہ پاکستان کا ایٹمی طاقت پروگرام ہے، عمران کی حمایت میں بیان دینے والے میزائل پروگرام کیخلاف ہیں، واضح کریں، یہ آپ کے حق میں کیوں بول رہے ہیں؟ عمران خان کو خود ان لوگوں کی مزاحمت کرنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1872635295419752958
سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کا سودا کرنے کو تیار ہوتے ہیں، انہیں صرف اسلام آباد میں کرسی پر بیٹھنے کا شوق ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1872641993266053150 https://twitter.com/x/status/1872666695715918134 https://twitter.com/x/status/1872633255083880647 https://twitter.com/x/status/1872640386046492991
تم موٹے ہو جاؤ یا پتلے مگر رہو گے کھسرے ، تم کو تو پاکستان کی لوٹی دولت کا رزق ماں کی کوکھ سے ہی ملنا شروع ہو گیا تھا

Baby Animals Reaction GIF by San Diego Zoo
 

Back
Top