عمران خان بھٹو سے زیادہ طاقت کیساتھ بیٹھا ہے، جاوید ہاشمی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان کو آپ بھٹو نہیں بناسکتے، یہ اس سے زیادہ طاقت کیساتھ بیٹھا ہے۔بھٹو نے تو ضیاء الحق سے صلح کی کوشش کی، مینڈیٹ عمران خان کےپاس ہے، اسے مزید زیادہ عرصہ جیل میں رکھیں گے تو پھر یہ نہیں رہیں گے۔ مستقبل عمران خان اور تحریک انصاف کا ہے"۔ جاوید ہاشمی

عمران خان کا بھٹو سے موازنہ غلط بات ہے، عمران خان تو بہت طاقتور اور مقبولیت کی حدوں کو چھو رہا ہے،پاکستان کی تاریخ میں اتنا مقبول لیڈر نہیں آیا، بھٹو تو ضیاء سے صلح کرنا چاہتا تھا اور بھٹو کا مینڈیٹ عمران کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہےعمران خان بہت دلیر ہے۔جاوید ہاشمی
https://twitter.com/x/status/1917021231049806106
 

Back
Top