عمران خان بار بار گمراہ ہوجاتا ہے، شیر افضل مروت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نو مئی کے بعد میڈیا نے مجھے ہیرو بنایا اور الیکشن میں ہماری محنت اور لوگوں کی خان سے محبت کیوجہ سے خان کو ووٹ پڑالیکن خان نے بار بار مجھے پارٹی سے نکالا کیونکہ یہ شخص بہت جلدی گمراہ ہو جاتا ہے اور یہ شخص بار بار گمراہ ہوا ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہےمروت کی عمران خان پر تنقید
https://twitter.com/x/status/1896246825172320618
ثمر عباس: شیر افضل مروت کہہ رہے ہیں تحریک انصاف کے اپنے کیمپ میں فارم 47 والے بیٹھے ہیں

فیصل چوہدری: شیر افضل نام لیں، ان حرکتوں کی وجہ سے یہ پارٹی سے باہر ہوئے ہیں، ان کو پانچ دفعہ عمران خان نے منع بھی کیا ایسی غیر ذمہ دارانہ باتیں نہ کریں، انکے جو منہ میں آتا ہے بول دیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1896534268312248476
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Keep on barking YOU loser

Hot Shots Idiot GIF
 

Back
Top