Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدالت نے عمران خان،شیخ رشید احمد، شاہ محمود قریشی ،علی نواز اعوان اور دیگر کیخلاف آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری کردیا
https://twitter.com/x/status/1801122549654302732
جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران سناتے ہوئے سب کو مقدمے سے بری کر دیا
https://twitter.com/x/status/1801118894674821307
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mEW4K5D.jpeg