عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کاروائی17 جولائی تک ملتوی کردی گئی

سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث اڈیالہ جیل سماعت نہ ہوسکی، جوڈیشل کمپلیکس سے ہی آئندہ سماعت کی تاریخ دے دی گئی


https://twitter.com/x/status/1939922085410738493
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
raf,360x360,075,t,fafafa:ca443f4786.jpg
 

Back
Top