خرم جس طرح سر سے گنجہ ہے اسی طرح عقل سے بھی گنجہ ہے اگر عمران خان نے جب کرونا آیا تو ساری دنیا کو ائی ایم ایف نے رلیف دیا اور شرائط نرم کی اسی طرح عمران خان کی حکومت نے بھی رلیف مانگا اس میں کیا غلط کیا آئی ایم ایف احساس پروگرام صحت کارڈ وغیرہ کے خلاف تھی لیکن عمران خان نےان کی اس میں ایک نہ سنی آخری وقت میں عمران خان نے جب دیکھا ہمارے خزانے میں سولہ سترہ ارب ڈالر پڑے ہے تو عمران خان نے آخری پروگرام لینے سے انکار کر دیا یہی ائی ایم ایف کی نافرمانی کہلاتی ہے جسے بار بار بکواس انداز میں پیش کیا جاتا ہے جس طرح اس عقل کے گنجے نے کہا کہ عمران خان مکر گئے مکروہ شکل تو تمھاری ہے اس حکومت نے خزانہ سولہ سترہ ارب سے چار ۴ ارب ڈالر کر دیا تو اس کا قصور وار بھی عمران خان ہے اوئے بیوقوف جب خزانہ لٹ گیا خالی ہو گیا اب ائی ایم ایف تمھارے ساتھ ایسا ہی سلوک کرے گی جو کر رہا ہے