عمران خان ، وزیراعظم کےعہدے سے ہٹائے جانے پر آپے سے باہر ہوگیا:اسحاق ڈار

ishaq-dar-and-imran-tweet-rp.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت پر دہشت گردی کو ناک تلے پھیلانے کا الزام لگایا تھا جس کے رد عمل میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا بیان سامنے آگیا۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ غیرذمہ دارانہ ٹوئٹ کو مقصد سیکیورٹی صورتحال کو نقصان پہنچانا ہے اور اس ٹوئٹ کا مقصد سیاسی ماحول کو پراگندا کرنا ہے۔


اسحاق ڈار نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کی معیشت کو 24 ویں سے 47 ویں نمبر پر پہنچایا بیڈ گورننس، نااہلی اور بے پناہ قرض چڑھائے جبکہ ان کی حکومت میں کرپشن چھائی رہی۔

انہوں نے لکھا کہ اس سے مہنگائی میں اضافہ ہوا اور عوام کو تکلیف پہنچی ہے سب جانتے ہیں کہ عمران خان خود غرض، ایک خود پرست اور خبطی ہے جبکہ وزیراعظم کےعہدے سے ہٹائے جانے پر آپے سے باہر ہوگیا ہے۔

وزیرخزانہ نے مزید لکھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کو ایک سیاسی لیڈر ہونے کے ناطے مدعو کیا تھا شہبازشریف نے عمران کو قومی ڈائیلاگ کیلئے مدعو کیا لیکن عمران خان کا اس بدتہذیبی سے جواب دینے پر دھچکا پہنچا۔


عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔
عمران خان نے حکومت پرالزام عائد کیا تھا کہ دہشت گردی کو اپنی ناک تلے پھیلنے کی اجازت دیے جانے پر نگاہ ڈالتا ہوں، تو سوچتا ہوں کہ شہباز شریف اتنا بے شرم کیسے ہو سکتا ہے۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
آیا تھا معیشت ٹھیک کرنے الو کا پٹھہ حرامخور۔ جب اور کوئی کام کرنے کی صلاحیت نہ ہو تو عمران خان پر تنقید شروع کر دیتے ہیں۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہے مُلک کے لئے موت ٹھگوں کی حکومت
چلتی معیشت کو ڈبو دیتے ہیں بد ذات
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers have made a mess of the country. Entire country is furious over the shameless characters of regime change.
 
Sponsored Link