عمران حکومت خلاف سازش کے بیانات امریکہ نے ایک بار پھر مسترد کر دیے

ned-priceee-usa-imran-khan-sz.jpg

امریکا نے سازش سے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں اب بھی یہی کہتے ہیں۔

نیڈپرائس نے کہا کہ پروپیگنڈا یا غلط اطلاعات کو دوطرفہ تعلقات کی راہ میں نہیں آنے دیں گے، جانتے ہیں کہ پاکستان میں انتخابات کی تاریخ نہیں دی گئی۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پُرامن آئینی و جمہوری اقدار کو برقرار رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ایسے مسائل پر تمام پارٹنرز کے ساتھ بات چیت رہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دیرینہ شراکت داری کی قدر کرتے ہیں، خوشحال پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ حالیہ دنوں میں دوحہ میں طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت ہوئی جس میں امریکی تحفظات کے بارے میں انہیں بتایا گیا ہے۔
 
SRKhan

Councller (250+ posts)

چور سے پوچھو کہ چوری کی ہے ؟ شاباشے
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
You get some real retarted journalists asking the Americans the same questions over and over to try and prove that there was no regime change. Do they seriously think the culprits would admit that they were behind it?
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Tu ab American yeh to nae kahain gay han ji hum nay keya ha, kar lo jo kerna ha.
Oor American kab sey sachay hu gay hain??
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے امریکہ نے مانا کب بے کہ درجنوں کی تعداد میں حکومتیں امریکہ نے گرائیں بے .
امریکا نے تو عراق میں بھی ایٹم بم بونے کا دعویٰ کیا تھا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا بات ہے عمران خان کی امریکہ کی صفایاں ہی بند نہیں ہو رہیں

تیس سالوں بعد یہی امریکی خود تسلیم کرینگے کہ انہوں نے ہی باجوہ کے ذریعے یہ کام کرایا تھا اور کچھ غیرتی پاکستانی باجوے کی قبر پہ جا کے پیشاب کرینگے ۔۔ اور اگر کوئی غیرتی وزیراعظم ہوا اور پاکستان آزاد ہوا تو وہ موت کے بعد بھی باجوہ اور اسکی ٹیم پہ مقدمہ چلائیں گے ۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
America has directly or indirectly interfered in more than 80 countries to change regimes.America toppled the government of Dr Mosadaq in Iran in 1950s,it was behind the overthrow and assassination of Dr Salvador Allende of Chile.There are numerous other cases where CIA carried out coups.It is stupid to ask Americans if they involved in regime change in Pakistan.Are they going to say Yes they did it?
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
ned-priceee-usa-imran-khan-sz.jpg

امریکا نے سازش سے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں اب بھی یہی کہتے ہیں۔

نیڈپرائس نے کہا کہ پروپیگنڈا یا غلط اطلاعات کو دوطرفہ تعلقات کی راہ میں نہیں آنے دیں گے، جانتے ہیں کہ پاکستان میں انتخابات کی تاریخ نہیں دی گئی۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پُرامن آئینی و جمہوری اقدار کو برقرار رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ایسے مسائل پر تمام پارٹنرز کے ساتھ بات چیت رہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دیرینہ شراکت داری کی قدر کرتے ہیں، خوشحال پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ حالیہ دنوں میں دوحہ میں طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت ہوئی جس میں امریکی تحفظات کے بارے میں انہیں بتایا گیا ہے۔
What difference it makes.
When son of soil ( boot polishers of USA- ESTABLISHMENT / NEUTRALS) , them selves. claims why USA wont claim.
 
Back
Top