RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
آج ٹرمپ کا یہ ایک کلپ سامنے آیا - جس میں بیچارہ بے حد مایوسی اور بددلی کا اظہار کر رہا ہے کہ اگلوں نے نامزگی کے باوجود مجھے نوبل پرائز نہیں دینا - وہ صرف لبرلوں کو دیتے ہیں
یہ دیکھ کر مجھے اس پر ایسے کی ترس آیا جیسے آج کل کے مایوس اور یتیم یوتھیوں پر آتا -- جنہیں جتنی مرضی تسلی تشفی دو ان کی مایوسی ختم ہونے کو ہی نہیں دیتی
https://twitter.com/x/status/1936155946591699387