Will_Bite
Prime Minister (20k+ posts)
اس قوم کی بے شمار بدقسمتیوں میں سے سب سے بڑی اور تباہ کن بدقسمتی اس دور میں جو سامنے آئ ہے - وہ یہ ہیں کہ ایک فطرتا انتہائی جاہل طبقہ اس قوم کی جڑھوں میں بیٹھ کر جہالت کا تیل دینے لگا ہوا ہے - اس طبقے کا سب سے بڑا سورس اف انفورمیشن فیس بک اور اس پر لگی فوٹو شاپ ہیں - پڑھنا اور پڑھ کر سچ ڈھونڈنا اور سچ کو ڈھونڈ کر اس کو ماننا اس جاہل طبقے کے لئے ایک بیکار سا عمل ہے --- اس طبقے کو عمرانی جاہل (عرف انصافی) کہتے ہیں
پچھلے چار پاچ دنوں سے ان جاہلوں نے انٹرنیٹ پر ایک دھما چوکڑی مچای ہوئی ہے کہ باؤ جی پاکستان میں ٹوما ہاک میزائل کی رورس انجینیرنگ کر کے اس کا مد مقابل کروز میزائل بنانے کی بات کی ہے --- ایک مستند فراڈیے اور جھوٹے نام نہاد سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک کے سوچے سمجھے جھوٹ کو ان جاہلوں نے سر پر اٹھا کر ایک طوفان برپا کیا ہوا ہے جو رکنے کا نام نہیں لیتا
تو میں نے سوچا کہ چلو تھوڑا سا وقت برباد کر کے ان کی جہالت میں ایک اشاریے کی ہی کمی لانے کی کوشش کروں - اور ان کو کلاسفیید انفورمیشن نہیں بلکہ پبلشڈ ڈاکیومنٹ کا ہی حوالہ دوں کہ نواز شریف نے سچ کہا تھا
تو جناب ٢٠٠٥ میں جب پاکستان نے حتف-٧ (بابر) کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا تو امریکی جریدے "جینز ڈیفنس ویکلی" نے انقشاف کیا تھا کہ کے یہ ٹوما ہاک میزائل کی کاپی ہے جو پاکستان نے چین کی شراکت سے بنایا ہے -- اس پبلیکیشن پر ہندوستانی میڈیا نے کافی واویلا مچایا تھا - اور اس کے بعد
Asian Defence Review
کتاب جو ٢٠١٣ میں چھپی تھی اس کا ذکر کیا - یہ کتاب گوگل بکس میں موجود ہے اس کے چپٹر -٦ میں عمرانی جاہل خود دیکھ سکتے ہیں --- لیکن اپنی اصلی اور نسلی بےشرمی کی وجہ سے شرمندہ ہونے کی کوشش نہ کریں
کتاب کا لنک نیچے موجود ہے ![]()
Asian Defence Review 2013
Going by all estimates, this is going to be an Asia-centred century. Indeed, a shift of global power is under way from West to East. The rise of China and India, the recovery and resurgence of Russia on one side, and Japan, on the other, and the nature of the international order are leading to...books.google.ca
اپنے دماغ کا علاج کرانے کے بعد یہ بتاؤ کہ لوگوں کی تنقید تھی کس بات پہ؟
سب کو پتا ہے کہ امریکا کا میزائل پاکستان میں گرا تھا. اور پاکستانی افواج نے اس کو قبضے میں کر کے انجینئرز کے حوالے کیا تھا.
واز شریف کا اس میں کیا عمل دخل تھا؟ سوال یہ ہے.
نواز باولہ یہ دعوه کر رہا ہے کہ اس نے ریگستان سے میزائل کندھے پہ لاد کہ انجینئرز ے حوالے کیا تھا، اور اپنی نگرانی میں ریورس انجینرنگ کروائی تھی. ایسے باولے شخص کے پجاری بھی باولے ہی ہیں.
نواز کی اتنی اوقات نہیں. ایٹم بم کی بکواس سن کے بھی کان تھک چکے ہیں.
اور آخری بات. سابق وزیر اعظم ہوتے ہوۓ اس کا کسی ایسی چیز کے بارے میں بات کرنا بھی غلط ہے، اور یہ سوچنا مشکل نہیں کہ لوگ اس کو غدار کیوں کہ رہے ہیں.