Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علی زئی اس نظام کا اور اس حکومت کا سخت ناقد ہے اور عمران خان کے حق میں بات کرتا ہے اس کے بھائی کو وہاں ٹارگٹ کیا گیا جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اب یہ پی ٹی آئی حکومت کے لیے بڑا چیلنج ہے کہ پتہ چلائے کہ علی زئی کے بھائی کو کس نے ٹارگٹ کیا ! اطہر کاظمی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1918711250449523182
"خیبر پختو نخوا حکومت اور پولیس مسلسل رابطے میں ہے۔ پولیس نے چھاپے مار کر مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے۔ انشااللہ جلد قاتلوں کی نشاندہی ہو جائے گی۔۔ اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دینے، تعزیت کرنے، اویس خان کے لیے دعا کرنے اور آواز اُٹھانے والے تمام احباب کا شکریہ"۔ علی زئی
https://twitter.com/x/status/1918828805554143612
ملک نا معلوم افراد کے ہاتھوں یرغمال ہے،کہیں بھی کسی بھی جگہ نا معلوم افراد گولیاں مار کر چلے جاتے ہیں،علی زئی کے چھوٹے بھائی کو بھی آج صبح نا معلوم افراد نے گولیاں مار کر شہید کر دیا،علی زئی اداروں اور حکومت کے کردار پر سوال اٹھاتے ہیں، ثمینہ پاشا
https://twitter.com/x/status/1918663729320808686

Last edited: