Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"اس کیس میں ایسے شخص کی ضمانت مسترد کی گئی ہے جو وقوعہ کے وقت سرکاری تحویل میں تھا، اس کیس میں بھی وہی 2 شہرہ آفاق کانسٹیبل گواہ ہیں، جن کی کہانی ہم سناسنا کر تھک گئے ہیں۔جب سے 26 ویں ترمیم آئی ہے کسی ایک کیس میں بھی سرکار کے خلاف فیصلہ نہیں آیا، ججز نے شائد فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر ترقی پانی ہے تو سرکار کو ہر حال میں خوش رکھنا ہے، انہی ججز نے اپنے ساتھی ججز کو بھی انصاف دینے سے انکار کردیا تھا۔ ملک کے حالات تو بہت خراب ہیں لیکن عدلیہ کے حالات تو ناقابل بیان حد تک خراب ہیں"۔ جنید سلیم
"علی امین گنڈاپور کی نتھیاگلی میں ملاقات ضرور ہوئی ہے لیکن ملک کی اعلیٰ ترین شخصیت سے نہیں ہوئی"،"علی امین گنڈاپور کو یہ یقین دہانی کرادی گئی ہے کہ عمران خان کئی سال تک جیل سے باہر آنیوالے نہیں اور آپ نہ صرف یہ 5 سال پورے کریں گے، بلکہ آئندہ بھی وزیراعلیٰ ہوں گے"- جنید سلیم
https://twitter.com/x/status/1937623213808509338
https://twitter.com/x/status/1937620402777522338
https://twitter.com/x/status/1937621308772352125

Last edited: