battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1920432032863146493
علی امین گنڈا پور کا جیل کی طرف پیدل مارچ
پولیس نے علی امین گنڈا پور کو فارماسیوٹیکل کمپنی کے سامنے ناکہ پر دوبارہ روک دیا
پولیس اور علی امین گنڈا پور کے مابین تلخ کلامی
تم میرا راستہ نہیں روک سکتے میں چیف منسٹر ہوں، علی امین
میرے پاس کورٹ آرڈر ہے، علی امین
یہ پاکستان ہے میں ایک صوبے کا وزیر اعلی ہوں، علی امین
میں جیل جاؤنگا مجھے کوئی نہیں روک سکتا، علی امین
آپ تھوڑا انتظار کریں، پولیس
پولیس علی امین گنڈا پور کو مقامی ہوٹل کی طرف لے گئی
پولیس اور علی امین گنڈا پور کے مابین گفتگو جاری
علی امین کو روکے جانے ہر پولیس اور علی امین گنڈا پور کے گارڈز کے مابین تلخی
https://twitter.com/x/status/1920425429443236322

Last edited by a moderator: