Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1637651060457086977
سابق وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈاپور پر پنجاب پولیس کی جانب سے 3 مختلف مقامات پر قاتلانہ حملے جھنگ بھکر باؤنڈری پر پہلا حملہ پولیس کی جانب سے علی امین کی گاڑیوں پر سیدھے فائر کیے گئے۔
جہاں پر ایک ڈرائیور 3 گن مین اور ایک گاڑی غائب ہے۔ کوئی پتہ نہیں وہ زخمی ہیں یا مارے جا چکے ہیں ۔
داجل چیک پوسٹ پر تیسرا حملہ
اس پر بھی فائز کئے گئے جس میں ایک ڈرائیور اور مزید لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
ALI AMIN GANDAPUR & his convoy has been attacked by Punjab Police three times in a short span.
1.Jhang Bhakkar Boundary
2. Sarai Mahajir
3. Dajal Checkpost.
After second attack and straight fires on convoy some of Ali's team members are missing, however after third attack initially Ali himself is also missing. Prayers for Ali Amin and victims.

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mGq6ggO.jpg